♠ جی میل گروپ پر فہم القرآن سیشن 31 مکمل ہوا۔
♠ واٹس ایپ پر رمضان کورس کامیابی سے مکمل ہوا۔ یہ کورس مرد و خواتین کے الگ الگ گروپس میں کروایا گیا۔ اس کورس میں رجسٹرڈ شرکا کی تعداد 130 رہی ۔ اس کورس میں اسباق کے ساتھ لیکچرز بھی شیئر کئے گئے۔
♠ایگزیکٹیو کمیٹی میں توسیع کی گئی اور نئے ممبران کو شامل کیا گیا۔
مرتب:رابعہ ریحان