Home / شمارہ اگست 2018 / لفظ لفظ موتی

لفظ لفظ موتی

ترتیب:فیصل شہزاد

  •   جو شخص بہانہ بنانے میں بہت اچھا ہو وہ کسی اور کام میں اچھا نہیں ہو سکتا
  •  شیطان کی کامیابی کےلئے یہں کافی ہے کہ خیروشر کی ککمکش میں اچھے لوگ  کچھ نہ کریں۔
  •  دیگر نعمتوں کی طرح رب العزت کی جانب سے ہمیں عطا کردہ کوئی بھی جزبہ یا صفت اپنی اصل میں منفی نہیں ہے۔ البتہ اس کا غلط استعمال اسے ضرور منفی بنا سکتا ہے۔ (عظیم الرحمن عثمانی)
  •  اگر مستقبل کو بدلنا ہے، تو تاریخ کا مطالعہ کرو!   (کنفیوشس)
  •   والدین بچوں کے نگران ہیں،مالک نہیں۔ بچوں سے اطاعت کروائیے،غلامی نہیں۔   (ڈاکٹر عرفان شہزاد)
  •  کوئی بھی شے اتنی جلدی نہیں مرتی جتنا ایک تنگ دماغ مین خیال۔
  •  ہمارے رویے ہماری کامیابی کا پتا دیتے ہیں۔
  •  ضرورت پوری ہو سکتی  ہے مگر ہوس نہیں ۔
  •  اگر امن چاہتے ہو تو  جنگ کے لیے تیار رہو۔
  •   ہلکی سیاہی سے لکھی ہوئی تحریر بھی بہترین یاداشت سے بہتر ہوتی ہے۔
  •  جب تک آپ کام کو  مختلف زاویہ نگاہ سے نہ دیکھیں آپ اُسے  مختلف طریقے سے انجام نہیں دے سکتے۔
  •  جو کتاب نہیں پڑھتے انہیں ان پر کوئی برتری حاصل نہیں ہوتی جو پڑھنا نہیں جانتے۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭

About iisramagadmin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *