Home / ڈاکٹر آسیہ رشید

ڈاکٹر آسیہ رشید

کامیاب  عورت کون ؟

عورت خاندان  کا اہم رکن ہے بلکہ ہم کہہ سکتے ہیں  کہ اُس کے بنا زندگی کے رنگ ادھورے ہیں۔  گھر کی طرح  معاشرے میں  بھی عورت کا کردار  بہت  اہم  ہوتا ہے  اور خاندان سے ہی معاشرہ   کی بنیادیں استوار ہوتی ہیں ۔گھر معاشرے کو حقیقی رنگوں سے بھرنے …

Read More »

نیکی خوشی اور رغبت  سے کریں

تحریر: ڈاکٹر آسیہ رشید  نیکی کیا ہے؟ عربی میں ا س کے لئے بر کا لفظ بولا جاتا ہے انگریزی میں Virtue کہتے ہیں۔لغت میں بھلائی عمدگی کارخیر اور  احسان کا لفظ مستعمل ہے ۔  کوئی بھلی بات ،کسی مسلمان بھائی سےحسن سلوک ، کسی غریب کی مدد  ،کسی حیوان …

Read More »

اے غافل دل ہوش کر اور رب کی اطاعت میں لگ جا

غفلت اصل میں ہے کیا ؟یہ کسی کام کا ارادہ نہ کرنااور  نہ ہی کسی اچھے کام میں دل لگنا ۔ غفلت ایک بیماری ہے  دل و دماغ کو بیمار کرتی ہے۔  جس سے آگاہی ضروری ہے تا کہ تطہیر قلب ہو ۔جب ہمیں  کسی بھی نیکی کے کام کی …

Read More »

تبصرہ کتاب: ہندومت کا تفصیلی مطالعہ

 ہر چند اردوزبان میں مطالعہ مذاہب کی روایت کو نصف صدی گزر چکی ہے اور مشرق و مغرب کے مذاہب کے تقابل، امتیازات اور اشتراکات پر سینکڑوں مصنفین نے قلم اٹھایا ہے، لیکن وطنِ عزیز میں اس میدان کا ایک ابھرتا ہوا ہوا نام حافظ محمد شارق کا ہے۔ حافظ …

Read More »

چودہ اگست۔ تجدید عہد وفا کا دن

الحمداللہ آج 14اگست 2016 کو ہم 69واں یوم آزادی منانے جارہے ہیں۔اور اِس آزادی پر خوشیاں منانایقینا زندہ وجاوید قوم کی نشانی ہے۔اور کسی  بھی نعمت کاحصول ہوتو اُس پرخوب خوشی کااظہار کرنا قرآن مجید سے بھی  ثابت ہے ۔ارشاد باری تعالیٰ ہے: ’’وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ‘‘ ’’اور اپنے پروردگار …

Read More »

اسلام میں تحقیق کے اصول و مبادی اور علم روایت ودرایت حدیث

                        دین اسلام ہمیں یہ حکم دیتا ہے کہ ہر بات کو تحقیق کے بعد قبول کیا جائے۔ چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔       يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا[1]             جب کوئی تمہارے پر خبر لائے تو اس کو قبول کرنے سے پہلے خو ب چھان بین کر …

Read More »

تربیت اولاد اور قرآن

اولاد، وراثت میں والدین کا رنگ روپ، پر تو، قد و قامت، اندازِ نشست و برخاست اور طرزِ تکلم ہی نہیں لیتی، بلکہ ان کی اچھی بری، مثبت منفی عادات اور رویّے بھی ان میں  منتقل ہوتے ہیں۔ جس بچے کے ماں یا باپ میں غصہ زیادہ ہو تو بعض …

Read More »

رمضان کے روح پرور لمحات سے لطف اٹھائیے

جب گھر یا عزیز و اقارب یا  احباب  میں کسی کی شادی کا فنکشن آنے والا ہو تو ہم کس قدر پہلے سے تیاری میں مشغول ہو جاتے ہیں۔ جتنے قریبی عزیز کی شادی ہو گی ، اُتنا ہی  پرجوش طریقے سے پلاننگ پرزور  ہو گا۔کوئی سالگرہ ہو، شادی ہو …

Read More »