Home / ڈاکٹر فہد چوہدری (page 2)

ڈاکٹر فہد چوہدری

کائنات: قسط نمبر 9

تحریر:    ڈاکٹر فہد چوہدری قسط ۔9 نظام شمسی سولر سسٹم یا نظام شمسی اس نظام کا نام ہے جس میں ہم موجود ہیں۔ ہماری کہکشاں ملکی وے ہے جس کے اربوں ستاروں میں سے ایک ستارہ سورج ہے۔ جی ہاں ! وہ ہی سورج سے ہم روز دیکھتے ہیں۔ اس …

Read More »

کائنات

تحریر:    ڈاکٹر فہد چوہدری عمر اب اگر عمر کی بات کریں تو کائنات کے بارے میں استعمال تو مونث ہی کرتے ہیں مگر اس نے عمر نہیں چھپائی۔ اس کائنات کی عمر کا تخمینہ کچھ ۷۔۱۳ ارب سال لگایا گیا ہے۔ کہکشاں آئیے آگے بڑھنے سے پہلے کچھ بات گلیکسی …

Read More »

کائنات

انسانی تاریخ کے تقریبا تمام عرصے میں انسان اس خیال کا مالک رہا ہے کہ یہ کائنات ہمیشہ سے ہے اور اس کی کوئی حد نہیں ہے۔  انسان لاکھوں سالوں سے آسمان کی جانب دیکھتا رہا ہے اور اس کی بلندی اور وسعت سے حیرت زدہ ہوتا آیا ہے۔ اس …

Read More »

کائنات

وقت اعشاریہ ایک سیکنڈ جیسا کہ ذکر ہو چکا ہے کہ نیوٹران اور پروٹان بننا شروع ہو گئے تھے۔ جونہی یہ ایک سیکنڈ مکمل ہوا یہ اس قابل تھے کہ ہائیڈروجن، ہیلیئم وغیرہ کے نیوکلیئس بناسکیں۔ اس عمل کو نیوکلیئوسس کا نام دیا گیا ہے لیکن یہ عمل ایک سیکنڈ …

Read More »

کائنات-3

وسعت کے بعد آج ذکر کرتے ہیں کائنات  کی پیدائش کا۔  اس ضمن میں سب سے زیادہ جس خیال کو تسلیم کیا جاتا ہے اور جس کی حالیہ تجربات نے بھی تصدیق کی ہے،  وہ ہے حادثہ عظیم  یا  بگ بینگ کا تصور۔   اس تصور کی سچائی کے شواہد تواتر …

Read More »

کائنات-2

وسعت کے بعد آج ذکر کرتے ہیں کائنات  کی پیدائش کا۔  اس ضمن میں سب سے زیادہ جس خیال کو تسلیم کیا جاتا ہے اور جس کی حالیہ تجربات نے بھی تصدیق کی ہے،  وہ ہے حادثہ عظیم  یا  بگ بینگ کا تصور۔   اس تصور کی سچائی کے شواہد تواتر …

Read More »

آزادی کے بعد

شہر کے بیچوں بیچ اخبارات کے دفاتر سے گھری سڑک کے ایک کنارے پر   ہوٹل گرین کیفے تھا۔ دھواں، شور، پاس بہتے گندے نالے کی بدبو اور سگریٹ کا دھواں اڑاتے لکھاری، رپورٹر، چائے پر چائے پینے والے نو آموز ادیب، گلوکار، مخبر۔ سب کچھ تو تھا اس ہوٹل نما …

Read More »

چیلنج

آج کے دور میں   اپنے عقیدے پر قائم رہنا اور اس کا دفاع کر سکنا بہت بڑی دولت ہے، اگر انسان سمجھ سکے تو کہ جہاں دیگر مسائل ہیں وہاں ایک مسئلہ ایسا بھی ہے جس نے ہمارے معاشرے کے ایک مخصوص طبقے جس میں ایک بڑی تعداد نوجوانوں کی …

Read More »

شوگر اور رمضان

رمضان کے مہینے میں بہت سے مریضوں، دوست، احباب سے شوگر کے حوالے سے سوالات پوچھے جاتے ہیں، آج کا مضمون ان سوالوں کے پیش نظر ہی قلم بند کر رہا ہوں۔ رمضان میں شوگر کا مریض روزہ رکھ سکتا ہے یا نہیں اس بات کا فہصلہ کرنے کے لیے …

Read More »