Home / ڈاکٹر عرفان شہزاد

ڈاکٹر عرفان شہزاد

(انسانی جان کی حرمت(دوسرا اور آخری حصہ

تحریر:عرفان شہزاد بات یہاں نہیں رکی۔ غیر قوم کی تعریف پھر غیر زبان اور غیر مذہب کی تعریف میں سمٹ آئی۔ غیر نسل والوں سے نجات پا کر اب ایک بار پھر انسانوں سے کہا گیا کہ  پھر اپنی جانوں کو سستا کریں کہ غیر زبان اور غیر مذہب کی …

Read More »

انسانی جان کی حرمت

تحریر:ڈاکٹر عرفان شہزاد                                انسانی جان دنیا کی سب سے قیمتی متاع ہے۔ اتنی قیمتی کہ اس کے خالق نے ایک جان کی قیمت پوری انسانیت کی قیمت کے برابر قرار دی۔ اس نے کہا کہ جس نے ایک جان کو بچایا، اس نے گویا پوری انسانیت کو بچایا، اور جس …

Read More »

‘علوم اسلامیہ میں تحقیق کے نئے میدان’

نمل اسلام باد میں منعقد ہونے والی تین روزہ ورکشاپ، بتاریخ: 28- 30 دسمبر 2015، بعنوان: ‘علوم اسلامیہ میں تحقیق کے نئے میدان’ میں میرا مختصر خطاب: ڈاکٹر عرفان شہزاد معزز اساتذہ کرام، اور عزیز طلباء السلام علیکم، مین آپ کا زیادہ وقت نہیں لوں گا۔ اپنی بات کو 4 …

Read More »

علمائے حق اور خونی شدت پسندی کا بیانیہ

 مسئلہ صرف یہ نہیں کہ کچھ شدت پسندوں نے اپنی مرضی کے گستاخوں کو قتل کرنے کے لیے شعلہ بیانی کی آگ لگا رکھی ہے اور سادہ لوح افراد ان کے ہاتھوں مشتعل ہو کر دوسروں کو قتل کر رہے ہیں، اس سے زیادہ بڑا المیہ یہ ہے کہ ہر …

Read More »

کم سن بچوں کو پڑھائی کی طرف کیسے راغب کیا جائے؟

ہمارے ہاں بچوں کئی نفسیات سے عدم واقفیت اور بے اعتنائی ایک قومی مزاج کی حیثیت سے پائی جاتی ہے۔ یہی مسئلہ بچوں کو کتابوں اور خصوصا درسی کتب کے مطالعہ اور سکول کے کام سے عدم دلچسپی اور سے دوری کی بنیادی وجہ بنتا ہے۔ ہمارے ہاں والدین کو …

Read More »

صدقہ و خیرات اور رمضان

رمضان کے مہینے میں دیگر عبادات کے ساتھ صدقہ و خیرات میں بھی بڑا اضافہ ہو جاتا ہے۔ صدقہ و خیرات جتنی بڑی عبادت ہے، اتنی بڑی آزمائش بھی ہے۔ یہ تو سب جانتے ہیں کہ نیت درست نہ ہو تو صدقہ و خیرات بھی ضائع ہو جاتے ہیں، لیکن …

Read More »

معرکہ حق و باطل ابلیس کی وجہ سے برپا نہیں ہوا

 اللہ تعالی نے ابلیس کے انکار سے پہلے اپنا منصوبہ بتا دیا تھا کہ وہ زمین میں خلیفہ بھیج رہا ہے۔ فرشتوں نے ابلیس کے انکار سے پہلے کہا کہ انسان زمین میں فساد مچائے گا۔ کیونکہ اختیار ملنے کا ایک نتیجہ اس کا غلط استعمال ہے۔ نیز جنات کے …

Read More »