Home / iisramagadmin (page 2)

iisramagadmin

مسلم نشاۃ ثانیہ کا لائحہ عمل؟

حافظ محمد شارق یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں کہ ملت اسلامیہ کی تاریخ ایک تابناک اور شاندار ماضی کی حامل رہی ہے۔ زندگی کے ہر شعبے میں مسلمانوں نے اپنی حیثیت منوائی ہے۔ نہ صرف تاریخ کی کتابیں اس حقیقت کی گواہ ہیں بلکہ بیگانے بھی اس حقیقت کے …

Read More »

کائنات

تحریر:ڈاکٹر فہد چوہدری زمین آرکیان      ای اون  چار بلین سال سے لے کر تقریبا ڈھائی بلین سال قبل کے عرصے پر محیط اس عرصہ  کو چار  ذیلی ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے۔ Eoarchean Paleoarchean Mesoarchean Neoarchean  اس دور  کے نام  کا مطلب ہے ابتدا، شروعات۔   اس دور سے ہمیں …

Read More »

واٹس ایپ کورس “فقہ الصوم ” شر کا ء کے تاثرات

ثمینہ شاہ میں نے یہ کورس کیا تو مجھے اندازہ ہوا کہ کیسے محنت ،باریک بینی اور علم کی پختگی کے ساتھ اسے تیار کیا گیا ہے اور میرے لیے تو یہ بہت حیران کن بات تھی کہ واٹس اپ پر یہ کورس کروانے کا آئیڈیا ایک انوکھا اور منفرد …

Read More »

خصائل  نبوی  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ترتیب: خاور رشید ماہ رمضان اسپیشل حضرت ابن عباس (رض) روایت کرتے ہیں، فرمایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے زیادہ سخی تھے اور خاص طور پر رمضان میں جب جبرائیل آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ملتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) …

Read More »

شاعرانہ کلام

حمد  باری تعالی آسماں کی وسعتیں تیری ہیں ،سیارے ترے میری آنکھیں بھی تری یہ سارے نظارے ترے ابر کے لشکر ، یہ کہکشاروں کے لمبے سلسلے اور ان کی چوٹیوں کے اونچے مینارے ترے دوپہر کی آگ تیری ،سیم وتن سورج ترا سب جھلستے راستے تیرے ہیں ، بنجارے …

Read More »

لفظ لفظ موتی

مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے۔اور محض عبادت کیلے پروردگار کے پاس فرشتوں کی کوئی کمی نہیں! (پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل) ہر لمحہ زندگی کی تلخیوں، محرومیوں اور ناکامیوں کا شکوہ کرنے والے ہمیشہ احساس کمتری میں مبتلا ہوتے ہیں۔ (حافظ …

Read More »

خصائل  نبوی  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ماہ رجب  میں نیکی کا بیان حضرت عثمان بن حکیم انصاری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر (رض) سے رجب کے روزوں کے بارے میں پوچھا اور ہم اس وقت کے مہینہ ہی میں تھے حضرت سعید (رض) نے فرمایا کہ میں نے حضرت ابن عباس (رض) …

Read More »

شاعرانہ کلام

ترتیب:فیصل شہزاد ★ حمد باری تعالیٰ ★ کہاں میں بندہء عاجز، کہاں حمد و ثنا تیری حدودِ عقل سے بڑھ کر ہے عظمت اے خدا تیری تُو خالق ہے، تُو رازق ہے، تُو باسط ہے، تُو قادر ہے ثنا خوانی میں ہیں سرشار یہ ارض و سما تیری نمایاں ہے …

Read More »

لفظ  لفظ موتی

انسان کی دینی اور دنیاوی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ اس کی بری عادتیں ہیں۔(ڈاکٹر محمد عقیل) مسلمانوں کو ہمیشہ یہ سکھایا گیا ہے کہ انہوں نے جو چیز کھوئی ہے وہ حکومت اور سیاسی عظمت ہے۔ حقیقتاً انہوں نے جو چیز کھوئی وہ اللہ سے تعلق اور اس …

Read More »

لفظ لفظ موتی

(جن معاملات میں دین نے انسان کو آزاد چھوڑا ہے،ان امور میں لوگوں کو اپنے ذوق کا پابند کرنا ظلم و زیادتی ہے۔  ( ڈاکٹر محمد عقیل (حد سے زیادہ سہولت اور آرائش انسان کے لئے مہلک ہے۔ مسائل اور ان کے حل کے لیے جدو جہد ہی انسان کو …

Read More »