Home / iisramagadmin (page 3)

iisramagadmin

گلدستہ شاعرانہ انتخاب

ترتیب:فیصل شہزاد حمد  باری تعالیٰ ترا آئینہ عالم رنگ وبو ہے جدھر دیکھتا ہوں ادھر تو ہی تو ہے ہزاروں حجاب اور اس پر یہ عالم کہ چر چا ترا جا بجا کو بکو ہے ثناء خواں ترا دہر کا ذرہ ذرہ سبھی کی زباں پر تری گفتگوہے جمالِ ازل …

Read More »

خصائل نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ترتیب: خاور رشید علم کا بیان ž حضرت ابودرداء نے فرمایا تم صرف اس حدیث کی تلاش میں آئے ہو تو سنو میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا اگر کوئی شخص علم کا راستہ اختیار کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت کا …

Read More »

مقصد حیات

تحریر: عمیرہ باری مقصد حیات ایک ڈائری کی مانند ہے۔جس کے ہرصفحے پر دن ،تاریخ ،ماہ اور سال ہیں ۔صفحہ اول سے آخر تک اس پر زندگی کی بےشمار تحریریں ہیں۔اس کی ہرتحریر کی  نوعیت زندگی کے مزاج پر منحصر ہوتی ہے۔جب یہ خوش ہوتی ہے تو دھنک کے ساتوں …

Read More »

بے رنگی عورت

تحریر: عمیرہ باری “عورت “: لفظ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے زندگی کی رنگینی ہے .ہمارا معاشرہ بے حس ہے یا ہم ۔یہ سوچنے کی بات ہے آج کے تیز رفتار وقت میں عورتیں ہر مقام پر مردوں کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہیں .کوئی ایسا شعبہ ہا ے زندگی …

Read More »

انوکھا

تحریر:ابصار فاطمہ وہ بہت تھکا ہوا گھر لوٹا تھا۔ ڈھیلے ڈھیلے قدموں سے چلتا ہوا اپنے بستر تک آیا اور اوندھے منہ گر گیا۔   “اف شکر خدا کا امتحانوں سے جان چھوٹی”  تکیے میں منہ دے کر اس نے زور سے آنکھیں میچ لیں۔ تھکن زدہ ذہن فورا ہی …

Read More »

روتا کیوں نہیں؟

تحریر:فارقلیط سب پوچھ رہے ہیں میں روتا کیوں نہیں؟ کیسا سوال ہے روتا کیوں نہیں؟ رات بارہ کے قریب کا عمل ہو گا کہ ورزش کرنے کے بعد ابھی بیٹھا ہی تھا کہ پرسنل موبائل کی گھنٹی بجی۔ بیگم ہسپتال ہی ڈیوٹی پر تھیں اس لیے خیال ہوا انھیں کوئی …

Read More »

گلدستہ: شاعرانہ انتخاب

گلدستہ ترتیب:فیصل شہزاد حمدِ باری تعالٰی وہی جو خالق جہان کا ہے، وہی خدا ہے، وہی خدا ہے جو رُوح جسموں میں ڈالتا ہے، وہی خدا ہے، وہی خدا ہے وہ جسکی حِکمت کی سرفرازی، وہ جسکی قُدرت کی کارسازی ہر ایک ذرّہ میں رونما ہے، وہی خدا ہے، وہی …

Read More »

گلدستہ: لفظ لفظ موتی

ترتیب :فیصل شہزاد بلا شبہ عورت عظیم تھی لیکن اسلام نے اسکو عظمت کی بلندی عطا کر دی ہے۔ خواتین پر اللہ تعالی کی شکر گزاری لازم آتی ہے کہ خالق کائنات نے اشرف المخلوقات کی تخلیق کےلئے اسے منتخب کیا ہے.(بشری تسنییم) اچھی عادت کی مالک نیک اور پارسا …

Read More »

 لفظ لفظ موتی

گلدستہ مرتب:  عظمی عنبرین عشق الہٰی کی منزل کا پہلا قدم اپنی انا کے بُت کو توڑناہے۔ایمان کی لاٹھی سے جب تک یہ بُت نہیں ٹوٹ جاتا،ہمارا وجود دوئیت کے شرک سے آلودہ رہے گا۔(حافظ محمد شارق) آنے والا کل اس شخص کا ہوتا ہے جو اس کی تیاری آج …

Read More »

آن لائن کورس: بامقصد زندگی

رجسٹریشن کے لیے  درج ذیل تفصیل ہمیں ای میل پر فیس بُک پیج پر ارسال کردیں۔ نام، تعلیم ، تاریخ پیدائش، فون نمبر (آپشنل) فیس بُک آئی ڈی لنک  یہ تفصیل اس ای میل ایڈریس یا فیس بُک پیج کے انباکس پر بھیج دیں۔ islamicstudies267@gmail.com فیس بُک پیج https://www.facebook.com/iisraofficial/ کورس کی تفصیل …

Read More »