Home / iisramagadmin (page 5)

iisramagadmin

ایک نصیحت (از عرشیہ طارق)

اللہ نے ماں باپ بہن بھائیوں کی صورت میں مفت میں ہماری موجیں لگا رکھی ہیں جو ہم سےبے لوث محبت کرتے ہمارا دکھ درد بانٹتے اور ہماری خدمت کرتے رہتےہیں… یہ سب دیکھ کر ایک ہی خیال آتا ہے …پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو …

Read More »

نہ کوئی ہندو نہ مسلمان

نہ کوئی ہندو نہ مسلمان حافظ محمد شارق  نومبر میں سکھ برادری کے ہاں بابا گرو نانک کا یوم پیدائش ’’گُرو اُتسو‘‘ منایا جاتا ہے۔ گرونانک دنیائے مذاہب میں ایک بڑے درویش کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔۔ بعض مسلم محققین انھیں مسلمان بھی مانتے ہیں اور بعض ہندو ۔ …

Read More »

اسرا خصوصی شمارہ خواتین

ماہنامہ اسرا کے اس خصوصی شمارے میں آپ بھی لکھ سکتے ہیں۔ اہم موضوعات جوائنٹ فیملی سسٹم محبت کے جھانسے سے کیسے بچا اور بچایا جائے کامیاب عورت کون ہوتی ہے؟ شوہر، ساس نند بھاوج سے تعلقات ملازمت پیشہ خواتین  اور گھر شادی سے پہلے سنہرے خواب خواتین پردہ اور آزادی …

Read More »

تربیت از نوید شاہد

ہمارے معاشرے میں زیادہ تر لوگ اپنی اولاد کے بگڑ جانے کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ ان کے مطابق وہ اپنی اولاد کو اچھا کھلا تے پلاتے ، اچھے تعلیمی اداروں میں بھرتی کراتے اور ہر طرح کی ممکنہ خواہشات پوری کرتے ہیں مگر اس کے باوجود ان کی …

Read More »

فیس بُک کورس: سماجی خوف سے نجات

کورس میں رجسٹریشن کے لیے درج ذیل تفصیل ہمیں ای میل پر فیس بُک پیج پر ارسال کردیں۔ نام، تعلیم ، تاریخ پیدائش، شہر ، فون نمبر (آپشنل) فیس بُک آئی ڈی لنک یہ تفصیل اس ای میل ایڈریس یا فیس بُک پیج کے انباکس پر بھیج دیں۔ iisraofficial@gmail.com فیس بُک پیج …

Read More »

حمد

شاعر: مولانا ظفر علی خان بنائے اپنی حکمت سے زمین و آسماں تو نے دکھائے اپنی قدرت کے ہمیں کیا کیا نشاں تونے تری صنعت کے سانچے میں ڈھلا ہے پیکرِ ہستی سمویا اپنے ہاتھوں سے مزاجِ جسم وجاں تو نے نہیں موقوف خلاقی تری اس ایک دنیا پر کیے …

Read More »

قطعات

لمحہ موجود: تمام  عُمر تری  لمحہِ موجود  میں  ہے چند قدموں کو بڑها اور بڑها اور بڑها سلمان حامد ایسے کم عقل کو کیسے کریں آزاد بتا اپنی زنجیر کی تکریم جسے ہو پیاری سلمان حامد سنا ہے حشر میں اپنا کوئی نہیں ہوگا!!! تو کیا یہ عرصہ محشر میں …

Read More »

ڈاکٹر روتھ ایک فرشتہ نما انسان

مصنف: نامعلوم یہ خاتون جرمنی کے شہر لائزگ کی رہنے والی تھیں۔پیشے کے لحاظ سے یہ ڈاکٹر تھیں۔سن 1958ء کی بات ہے اس خاتون نے 30 سال کی عمر میں پاکستان میں کوڑھ (جزام) کے مریضوں کے بارے میں ایک فلم دیکھی‘ کوڑھ اچھوت مرض ہے جس میں مریض کا …

Read More »

شیزوفرینیا کیا ہے؟

انتخاب:رابعہ ریحان شیزوفرینیا ایک ذہنی بیماری ہے جو مریض کی سوچ، احساسات اور اعمال کو متاثر کرتی ہے۔ شیزوفرینیا کے مریض کے لیے حقیقی اور تصوراتی دنیا کے درمیان فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اسے دوسروں کے سامنے اپنے جذبات کے اظہار میں دشواری ہوسکتی ہے۔ شیزوفرینیا کے زیادہ …

Read More »