Home / محمد شمیم مرتضیٰ

محمد شمیم مرتضیٰ

مذہب کے نام پر جنسی اور جذباتی استحصال

تحریر: محمد شمیم مرتضیٰ علامہ ابن جوزی اپنی مشہور کتاب “تلبیس ابلیس” میں بڑی صراحت کے ساتھ ابلیس کے ان تمام ہتھکنڈوں کا ذکر کرتے ہیں جو وہ حضرت انسان کو بھٹکانے اور ورغلانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ اگر ہم غور کریں تو اس کے اہداف میں سے کچھ …

Read More »

کسی کی خامی ہماری خوبی نہیں ہو سکتی

تحریر:محمد شمیم مرتضیٰ   کچن سے آنے والی تیز چھناکے کی آواز نے میری محویت توڑ دی۔میں نے چونک کر دیکھا تو فرش پر بکھرے ہوئے پلیٹ کے ٹکڑوں پر نظر پڑی۔بیگم کے ہاتھوں سے پھر کوئی برتن ٹوٹا تھا۔ ”لگتا ہے آج کل برتنوں کی شامت آئی ہوئی ہے۔“ …

Read More »

ہمارے پاؤں اُلٹے تھے۔۔۔۔۔۔۔

” بابا ! دیکھیں میں کتنی تیز  موٹر سائیکل چلا رہی ہوں۔” میری بیٹی بشارہ نے  میری طرف دیکھے بغیر کہا۔ اس کا سارا دھیان میرے موبائل فون پر تھا جس میں وہ کوئی موٹر سائیکل ریسنگ گیم کھیل رہی تھی۔ “اوں ہوں اچھا۔ ” میں نے کو ئی خاص …

Read More »

توازن ہی خوب صورتی ہے

اللہ تعالیٰ نے انسان کو  بڑے احسن طریقے پر پیدا کیا ہے۔ اس کے اندر ایسی گونا گوں خاصیتیں پوشیدہ کر دیں ہیں  جو اس کی شخصیت کو نیرنگی بھی عطا  کرتی ہے اور اسے پیچیدہ بھی بنا تی ہے۔  اس کی مثال ایک عالمِ  صغیر کی سی ہے۔ اس …

Read More »

تمہارا مسئلہ کیا ہے؟

مصیبتیں سب پر آتی ہیں ، مسائل سب کو در پیش ہوتے ہیں۔  میں نےاُس کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔ مگر اتنی تواتر کے ساتھ مسئلے میرےلیے ہی کیوںاور وہ بھی اتنے سنگین مسئلے۔ اُس نے مایوسی سے کہا۔ جن میں منزل پر پہنچنے کی صلاحیت ہو رکاوٹیں ڈال کر انھیں …

Read More »

Accept یا Expect (1)

“بھائی اب مجھ سے برداشت نہیں ہوتا، میں کسی بھی وقت کوئی بڑا فیصلہ کرلوں گا۔”اُس نے نہایت سنجیدہ لہجے  میں کہا۔ “کیوں اب کیا ہواہے؟” میں نے رَسانِیَت[1] سے پوچھا۔ “میرے جذبات کی کوئی قدر ہی نہیں ہے۔میری خواہشیں جیسے کوئی معنی ہی نہیں رکھتی ہیں۔” وہ روہانسا ہو …

Read More »

Accept یا Expect (2)

                   انسانی تعلقات کے حوالے سے ہماری سب سے بڑی  کوتاہی  یہ ہے کہ ہم لوگوں کو ان کی پوری ذات کے حوالے سے Acceptکرنے کے  بجائے ان سے وہ   رویے   Expect  کرتے ہیں جن کا اظہار اُن کے لیے ممکن نہیں۔  ہمارے توقعات کی شدت ہمیں کسی  بھی ایسے …

Read More »