Home / محمد مبشر نذیر

محمد مبشر نذیر

ہم اسلام نافذ کیوں نہ کرسکے؟

تحریر:محمد مبشر نذیر   پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا لیکن اتنے سالوں میں ہم ابھی تک اسلام نافذ نہ کر سکے۔ اس کی بہت سی وجوہات بیان کی گئی ہیں جو سب اپنی اپنی جگہ درست ہیں۔ ہمارے نزدیک اصل بات یہ ہے کہ دین کاسرچشمہ …

Read More »

بزرگوں کی کرامات یا ان کا کردار؟

تحریر:محمد مبشر نذیر ہر قوم اپنے بزرگوں اور قومی ہیروز کے حالات زندگی کو تفصیل سے بیان کرتی ہے۔ ان کی سیرت پر کتب لکھی جاتی ہیں، فلمیں بنائی جاتی ہیں اور ان کے کارناموں کو اجاگر کیا جاتا ہے۔  اگر ہم اہل برصغیر کے بزرگوں کے تذکروں کا جائزہ لیں …

Read More »

رسائل ومسائل

محمد مبشر نذیر سوال:  قدریہ و جبریہ کی بحث میں حق اور راہ اعتدال کیا ہے؟ جواب: قدریہ اور جبریہ پہلی صدی ہجری کے دو مکاتب فکر تھے۔ قدریہ کا کہنا یہ تھا کہ انسان اپنے اعمال کے لیے آزاد ہے جبکہ جبریہ کا کہنا یہ تھا کہ انسان مجبور …

Read More »

جذبہ حسد اور جدید امتحانی طریقہ

تحریر: محمد مبشر نذیر کمرہ امتحان میں طالب علموں میں نقل روکنے کے لئے ایک جدید طریق کار وضع کر لیا گیا ہے جس کے مطابق ہزاروں سوالوں کا ایک ڈیٹا بیس بنا لیا جاتا ہے اور کمپیوٹر اس ڈیٹا بیس میں سے ایک متعین تعداد میں سوال نکال کر …

Read More »

ساس اور بہو کا مسئلہ

ساس بہو کا جھگڑا 99 فیصد گھروں کے لئے مسائل کا باعث بنتا ہے۔  یہ جھگڑا عورت کی Lust for Possession کی بنیاد پر وجود پذیر ہوتا ہے۔  عورت میں ملکیت کا جذبہ اتنا شدید ہوتا ہے کہ وہ اس میں شراکت برداشت نہیں کر سکتی ۔ بیوی کی حیثیت سے وہ سوکن کو …

Read More »

سیکس کے بارے میں متضاد رویے

تحریر: محمد مبشر نذیر برصغیر کے لوگ بھی عجیب ہیں۔  سیکس سے متعلق ان کے ہاں بالکل متضاد رویے پائے جاتے ہیں۔ ایک طرف ان کے ہاں شرم وحیا ایک بہت بڑی اخلاقی قدر ہے۔ سیکس کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بھی انسان خود کو کھسیانا سا محسوس کرتا ہے …

Read More »

اختلاف رائے کی صورت میں ہمارا رویہ

تحریر: محمد مبشر نذیر ہم لوگ اختلاف رائے کے آداب سے بالکل ہی نا واقف ہیں۔ بالخصوص کسی دینی اختلاف کے وقت ہمارا پہلا رد عمل یہ ہوتا ہے کہ ہم مخالف کی نیت کے بارے میں فوری شک میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ وہ …

Read More »

رسائل و مسائل

سوال و جواب السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم بھائی آپ سے سوال یہ   ہے کہ أَفَرَأَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَـٰهَهُ هَوَاه کا کیا مطلب ہے اور اس آیت کی روشنی میں کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہرنافرمانی شرک ہے؟ اگر ہے تو انسان کو ایک محال کا مکلف کیوں بنایا گیا؟ …

Read More »

متکبرانہ اسٹائل

  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کی عرب معاشرت میں اسبال ازار ایک فیشن تھا۔ متکبر لوگ بالعموم اپنے تہہ بند کو زمین پر لٹکتا چھوڑ دیتے تھے اور اکڑ کر چلتے تھے جس سے یہ کپڑا گھسٹتا ہوا پیچھے چلتا تھا۔ اس ہیئت کو حضور نبی …

Read More »

رسالت ِ نبوی کا ثبوت۔۔۔ ایک استفسار

تحریر: محمد مبشر نذیر سوال:  تاریخ میں بہت سے لوگوں نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے جن میں سے بہت سوں کو مسلمان سچا اور بہت سوں کو جھوٹا قرار دیتے ہیں۔ کیا ایسا کوئی معیار (Criteria)   موجود ہے جس کی بنیاد پر یہ جانچا جاسکے کہ حضور نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم …

Read More »