Home / ڈاکٹر محمد عقیل (page 2)

ڈاکٹر محمد عقیل

اداریہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قوم کی اصلاح کیسے؟ از: ڈاکٹر محمد عقیل ملک و قوم کی اصلاح کے  دوماڈل  ہیں۔ایک یہ کہ قانون کا نفاذ ہی تمام مسائل کا حل ہے۔ دوسرا یہ کہ قوم کی تربیت کے بنا قانون کا نفاذ ممکن نہیں۔ پہلے گروہ کی دلیل امریکہ کینڈا …

Read More »

۳ ذکرالہٰی – قسط

ذکر کے طریقے   ✿ نماز نماز ذکر کرنے کا بہترین اور سب سے آزمودہ نسخہ ہے نماز کے ذریعے قولی اور  عملی دونوں طریقوں سے اللہ تعالیٰ کا ذکر ہوجاتاہے۔ ایک طرف تو فرض نمازوں کےاوقات اس خوبصورتی سے  دن و رات کا احاطہ کر لیتے ہیں کہ حقیقی …

Read More »

بگ بینگ سے پہلے کچھ نہ تھا ؟اسٹیفن ہاکنگ کے جواب کا تجزیہ

رسائل و مسائل تحریر: ڈاکٹر محمد عقیل سوال: کیا کائنات کہیں ختم ہوتی ہے؟ اگر ہاں تو اس اختتام کے اس پار کیا ہے؟ جواب: ہمارا مشاہدہ ہمیں یہ بتاتا ہے کہ کائنات ایک انتہائی تیز رفتار اسراع کے ساتھ پھیل رہی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ پھیلاو لامتناہی …

Read More »

اداریہ

قرآن کا نظریہ ارتقا تحریر:ڈاکٹر محمد عقیل قارئین کرام السلام علیکم آج جس اہم موضوع پر بات کرنی ہے وہ قرآنی لائف سائیکل ہے۔ انسان کا پورا وجود اسی  ترقی و تنزلی سے ہمیشہ  سے  دوچار ہے۔ ابتدا میں انسان ایک روح یا بغیر مادی  جسم کے ایک روحانی  وجود …

Read More »

اللہ کا ذکر – قسط نمبر2

تحریر ۔پروفیسر محمد عقیل ذکر الٰہی کے مقاصد و اسباب  1۔ بندگی کا اظہار ذکر کا بنیادی فلسفہ یہ ہے کہ اس ہستی سے کوئی تعلق پایا جاتا ہو۔ عہد الست کی یاد انسان کی فطرت میں پیوست ہے جس میں اللہ نے تمام انسانوں سے اپنے رب ہونے کا …

Read More »

اداریہ: Give اینڈ Take

قارئین کرام السلام علیکم! ہم سب اس فورم پر جس کی نسبت سے جمع ہوتے ہیں وہ ہمارا رب ہے۔ اس نے زندگی عطا کی، زندگی کی ضروریات پیدا کیں تو ان کو پورا کرنے کا سامان بھی دیا۔ اگر کائنات کی پوری اسکیم کو  خدا کی نظر سے دیکھیں  …

Read More »

تصوف اور جہاد

ایک صاحب نے پوچھا’’لوگ جہادکرکے اپنی جانیں کیوں ہلاک کرتے ہیں‘‘؟ میں نے جواب دیا:یہ لوگ جنت کی چاہت میں ایساکرتے ہیں۔ انہوں نے کہا: یہ ایک ادھوراجواب ہے۔ درحقیقت وہ دنیاکی آزمائشوں اورپریشانیوں سے پیچھاچھڑانے کے لیے بھی ایساکرتے ہیں اوران کاجہادمذہباًجائزخودکشی کاجوازفراہم کر دیتاہے۔میں ان سے اختلاف کرنے …

Read More »

اللہ کا ذکر

قسط نمبر ۔1 ذکر کا مفہوم ذکر کے لغوی معنی یاد کرنا، بیان، چرچا، تذکرہ، یادآوری،  کسی چیز کو محفوظ کر لینا، کسی بات کا دل میں مستحضر کر لینا، حفاظت کرنا۔ یہ  لفظ نسیان کا الٹ ہے۔ذکر الٰہی کے مفہوم میں اللہ تعالیٰ کو  ہر حال میں یاد  رکھنا …

Read More »

اداریہ

سب سے بڑا مسئلہ تحریر:پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل قارئین کرام  ، سلام پیش خدمت  ہے ۔ دوستو، ہم میں سے کوئی شخص اس دنیا کو امتحان گاہ سمجھے یا نہ سمجھے، اسےاپنی ضروریات اور خواہشات کی تکمیل کے لیے دوسروں سے تعاون  لینا لازمی ہے۔ چنانچہ وہ بچہ ہو یا …

Read More »

بے کردارلوگ

رات کاسناٹاہے اورہرطرف اندھیرے کاراج ہے۔چاندکی آخری تاریخوں نے تاریکی میں اضافہ کردیاہے۔البتہ تاروں کی چھاؤں میں ایک سایہ حرکت کرتادکھائی دیتاہے۔غالباًکوئی چور ہے جو مکان میں داخل ہورہاہے۔یہ نقاب پوش گن مین آہستہ سے کمرے میں داخل ہوتاہے۔ سامنے ایک بچہ اپنی ماں کے ساتھ چمٹاہواسورہاہے۔ نقاب پوش نے …

Read More »