Home / ڈاکٹر محمد عقیل (page 3)

ڈاکٹر محمد عقیل

مصیبت اور نعمت – سورہ الحدید کی روشنی میں

 سورہ الحدید کی چار آیات بہت خوبی سے انسانی کے امتحا ن میں اللہ کی جانب سے شامل کیے جانے والی مصیبتوں اور نعمتوں کے بارے میں بتاتی ہیں  کہ یہ مصیبتیں کیوں نازل ہوتی ہیں اور نعمتیں کون دیتا ہے؟ ان مصیبتوں پر کیا رویہ ہونا چاہیےاور نعمتوں کی …

Read More »

وجودِ زن کے مصنوعی رنگ

عورت کا وجود نوعِ انسانی کی بقاکے لیے اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ مردوں کا۔ عورت بہن، بیٹی اور بیوی کے روپ میں ایک نعمت ہے ۔ سب سے بڑھ کر وہ ایک ماں ہے جس کی آغوش ایک نومولود کی طبعی ضروریات ہی پورا نہیں کرتی بلکہ اس …

Read More »

نظم

جب رب کی باتیں ہوتی ہیں جب اس کی راتیں ہوتی ہیں تو سورج سایہ لگتا ہے پھر سوکھا ساون بھادوں ہے پھر دشت و جبل سب ساتھی ہیں پھر تیرگیاں نورانی ہیں پھر صحراؤں میں پانی ہیں رب سے تھوڑا دور ہوں جب بے شک لوگ پاس ہوں سب …

Read More »

اداریہ

آپ سب  پر سلامتی ہو۔ آج کے اہم موضوع کو ایک واقعے سے شروع کروں گا۔ میرے ایک رشتے دار کا کاروبار سوئمنگ پول کے درآمد شدہ آلات  انسٹال کرنے اور بیچنے سے متعلق  ہے۔ انہوں نے ایک تجربہ بتایا کہ پاکستان کے ایک بڑے حکومتی  ادارے  سے انہیں آفر …

Read More »

مصیبت اور نعمت – سورہ الحدید کی روشنی میں

 سورہ الحدید کی چار آیات بہت خوبی سے انسان کے امتحا ن میں اللہ کی جانب سے شامل کیے جانے والی مصیبتوں اور نعمتوں کے بارے میں بتاتی ہیں  کہ یہ مصیبتیں کیوں نازل ہوتی ہیں اور نعمتیں کون دیتا ہے؟ ان مصیبتوں پر کیا رویہ ہونا چاہیےاور نعمتوں کی …

Read More »

کیا میری قربانی قبول ہوئی؟

“حضرت قربانی سے متعلق  کچھ ارشاد فرمائیں۔” پوچھو کیا پوچھنا ہے۔ قربانی  کی بنیادی شرط کیا ہے  ؟ میاں ! قرآن میں آتا ہے کہ اللہ کو تمہارا گوشت اور خون نہیں پہنچتا بلکہ تقوی پہنچتا ہے۔ ۔ یاد رکھو! قربانی میں اصل اہمیت تقوی کی ہے گوشت اور خون …

Read More »

ارحمنا یا جبار

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ کی صفت “جبار” کا شمار طاقت و غلبے کی صفات میں ہوتا ہے۔”الجبار ”  کے معنی قوت و شوکت کی  مالک، زورآور، قوی اور قاہر ہستی  کے ہیں۔ عرب جبار یا جبارہ اس کھجور کے  درخت کو کہتے تھے جس  کے کھجوروں یا پھل کو  حاصل کرنے کے لیے …

Read More »

ابلیس سے جنگ کی رُوداد (قسط-15 )۔

منیٰ کا خیمہ خیمے میں اب بھی اکثر لوگ سورہے تھے۔ کچھ دیر بعد مجھے باتھ روم کی حاجت ہوئی لیکن باتھ رومز کا تو منظر ہی کچھ اور تھا۔ وہاں طویل لائینیں لگی ہوئی تھیں۔ بہرحال فراغت کے بعد واپس ہی آیا تھا کہ بارش شروع ہوگئی۔ یہ بارش …

Read More »

علم – شیطان کا ایک ہتھیار

 ” حضرت!  میں بہت زیادہ علم حاصل کرنا چاہتا ہوں، بہت زیادہ”  میں نے کہا۔ “تو حاصل کرلو، کس نے روکا ہے؟” حضرت نے جواب دیا “جناب مسئلہ یہ ہے کہ  علم بعض اوقات تکبر پیدا کرتا ہے۔ مجھے ڈر ہے کہیں وہی سب کچھ نہ ہو جو شیطان کے …

Read More »