Home / ڈاکٹر محمد عقیل (page 4)

ڈاکٹر محمد عقیل

ڈاکہ زنی

آج کل کے دور میں جرائم کی شرح بہت بڑھ گئی ہے خاص طور پر کراچی جیسے شہر میں تو کچھ خبر نہیں ہوتی اگلے لمحے کیا ہوجائے۔جرائم پیشہ افراد نے لوگوں کو لوٹنے کے نت نئے طریقے ایجاد کرلئے ہیں۔ لوٹنے کے معروف  اور کار آمد ذریعوں میں  ایک …

Read More »

فہم القرآن

 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ ۖ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا ۚ أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَحِيمٌ اے ایمان والو! بہت بدگمانیوں سے بچو یقین مانو کہ بعض بدگمانیاں گناه ہیں …

Read More »

استعانت یعنی مدد مانگنے کا مفہوم

 مشرکین مکہ فرشتوں کو خدا کی بیٹی قرار دے کر ان کو سفارش کے لیے استعمال کرتے تھے۔ خدا نے قرآن میں سب سے پہلا اعتراض ہی یہ کیا کہ اس بات کی سند عقل و فطرت یا وحی میں دکھاؤ کہ یہ خدا کی بیٹیاں ہیں اور خدا ان …

Read More »

روزہ ، رمضان اور قرآن

عام طور پر رمضان اور روزوں کے ذکر میں  ہم مختلف لوگوں کی باتیں بیان کرتے ہیں کہ روزہ کا فلسفہ کیا ہے ؟ رمضان میں کیا کرنا چاہیے؟ تقوی کیا چیز ہے ؟ وغیرہ۔ ان تمام باتوں کی بنیاد اکثر اوقات قران و سنت ہی ہوتے ہیں۔ البتہ آج …

Read More »

روزے کی مشکلات اور ان کا علاج

تعارف نماز اور زکوٰۃ کے بعد روزہ تیسری اہم عبادت ہے ۔ رمضان فرض روزوں کا مہینہ ہے جس میں مسلمانوں کے لیے فجر سے مغرب تک کھانے پینے اور مخصوص جنسی عمل سے اجتناب برتنا لازم ہے البتہ مسافر، بیمار یا حیض میں مبتلا خواتین اس سے مستثنیٰ ہیں …

Read More »

شب قدر اور فرشتے سے مکالمہ

سلیم کی آنکھ نماز پڑھتے پڑھتے  لگ گئی۔ اچانک اس نے خواب میں دیکھا کہ آسمان چاروں طرف سے فرشتوں سے بھرا ہے۔ جو ق درجوق فرشتے آسمان سے اترتے چلے جارہے ہیں۔ کچھ فرشتے نیچے اترنے کے لئے اپنی باری کا انتظار کررہے ہیں ۔ دو فرشتے اس کے …

Read More »

اداریہ

السلام علیکم، اسرا میگزین کے مدیر کی حیثیت سے یہ میرا پہلا اداریہ ہے۔ اسرا میگزین   کا آغاز دو برس قبل ہوا تھا اور اس وقت اس کا نام المبشر میگزین رکھا گیا تھا۔ بعد میں یہ نام تبدیل کرکے اسرا میگزین یا اسرا میگ کردیا گیا۔اس میگزین کے اشاعت …

Read More »

سورہ لہب کا خلاصہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شان و شوکت والے متکبر اور خودسر ابو لہب کے دونوں  ہاتھ ٹوٹ گئے ۔ گویا اس کی سرداری ، اقتدار اور مددگار سب تمام ہوئے   اور یہ خود بھی نامراد ہوا۔ اس کا مال  ، دولت، عزت اور اعلی اسٹیٹس اور جو کچھ بھی اس …

Read More »

نفاق کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟

نفاق  کا مرض  اتنا اہم ہے کہ قرآن نے اسے خاص طور  پر موضوع بنایا ہے۔ سورہ بقرہ جو قرآن کی دوسری ہی سورہ ہے اس کے دوسرے رکوع میں  ہی منافقین کا ذکر ہے اور ان کی کچھ خصوصیات بتائی ہیں۔ اس کے علاوہ قرآن نے  جگہ جگہ منافقین …

Read More »