Home / سعدیہ کامران

سعدیہ کامران

بچے کی شخصیت اور والدین کا کردار

تحریر:سعدیہ کامران   ” کان کھول کر سن لو ” یہ جملہ اکثر والدین اپنی اولاد کو اپنی توقعات کا جال پھنکتے وقت کہتے ہیں۔کہ کان کھول کر سن لو تم کو ڈاکٹر یا انجینئر ہی بننا ہے . یاد رکھیں توقعات بچے کی شخصیت کو بنانے یا بگاڑنے میں …

Read More »

گھر پر توجہ دیجیے

توجہ ہو یا بےتوجہی دونوں جھلک جاتی ہے۔ پھر چاہئے وہ گھر ہو یا بچے ۔ یاد رکھیئے جو چیز بھی آپ کی روح اور دل کے قریب ہو تو اس میں توجہ دینے کے سبب ہر چیز میں خوبصورتی اور ہنر جھلکتا ہے۔ جس سے آپ کو محبت ہو …

Read More »

Sleep Paralysis: سلیپ پیرالیسیز

 کوئی بھی معاشرہ کوئی بھی مذہب اور کوئی بھی جنس اس بیماری سے مبرا نہیں۔ سلیپ پیرالیسیز ایسا ڈس آڈر ہے جو وبا کی طرح سننے سے پھیلتا ہے۔ اور اس کا شکار وہی لوگ ہوتے ہیں جو اعصابی طور پر کمزور ہوتے ہیں یا پھر اس ٹاپک پر بہت …

Read More »

مثبت ایکٹیویٹی

*سر، کمر اور پیر میں شدید درد رہنا یہ دور حاضر کا عام مسئلہ ہے ۔ خصوصاً آدھےسر درد کی شکایت تو عام ہے۔ بھوک نہ لگنا۔ پھر مزاج میں چڑچڑاپن کمزوری سستی بےزاری حتی کہ بساواقات روٹین ورک تو دور کی بات انسان نہانے کپڑے تبدیل کرنے اور بال …

Read More »

_____تم چاہ بھی نہیں سکتے اگر اﷲ نہ چاہے

بے شک ___ لیکن اکثر خود کو اس جملے کے پڑھنے کے بعد مطمئین نہی بہت بےچین اور مضطرب پایا!!! ____ وجہ ؟؟__ دل میں ہزار اٹھتے وسوسے اور سوالات کے جب سب کچھ رب العزت کے ہی چاہنے سے ہوتا ہے اور خصوصاً میرا ہر ہر عمل حتیٰ کہ …

Read More »

سالانہ امتحان

رمضان—- نام ذہن میں آتے ہی مومن کے اندر ایک محبت ، سرشاری اور خشیت والی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے۔ جبکہ دل میں عبادات اور نیکیوں کے ذریعے ﷲ رب العزت کے قرب اور چنیدہ بندوں میں شمار ہونے کی تمنا موجزن پاتا ہے۔ میرے حساب سے رمضان ایک طرح …

Read More »

سالانہ امتحان 2

رمضان کا بابرکت مہینہ جو کے بس آیا ہی چاہتا ہے تو اس میں ہمارا اصل ہدف ﷲ کی رضا ہو نا کے رمضان کے چٹخارے۔ اور ہم ﷲ کی رضا اپنی تمام قولی بدنی عبادات سے حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ بہت سے دوست پکوانوں کی آسان ترکیبیں …

Read More »

موجودہ دور اور دور نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

میں بچپن سے محمد رسولﷲ صلیﷲعلیہ وسلم کے بارے میں یہ پڑھتی اور سنتی آرہی ہوں کہ آپ صلیﷲ علیہ وسلم کی یہ اور یہ سب من پسند غذائیں جو ہیں وہ اس لئے تھیں کہ اس میں بہت سے فوائد تھے ۔ دوسری طرف یہ کہ آپ صلیﷲ علیہ …

Read More »