Home / سحرشاہ

سحرشاہ

آب حیات

تحریر:سحر شاہ پانی کی اہمیت و ضرورت سے ہم سبھی واقف ہیں اور اس بات سے بھی کہ ہر طرف پانی کے متوقع قحط کی باتیں ہیں،آنے والے چند سالوں میں پانی کے خاتمے کی پیشگوئی کر کے ڈرایا جا رہا ہے، تیسری بڑی جنگ کی وجہ اسے قرار دینے …

Read More »

تقویٰ

تحریر:سحر شاہ “اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم متقی (پرہیزگار) بنو.” القرآن تقویٰ سے مراد اللہ کا خوف رکھتے ہوئے گناہوں سے بچنا یا پرہیز گاری اپنانا ہے۔ قرآن میں جگہ جگہ تقویٰ …

Read More »

تکرار

تحریر:سحر شاہ سائیکالوجی کے مطابق توجہ کے بیرونی عوامل میں سے ایک تکرار ہے۔ کسی بھی عمل یا بات کو بار بار دہرانا ہی تکرار کہلاتا ہے اور ہماری توجہ فوراً ایسی چیزوں پر مرکوز ہو جاتی ہے جن کی تکرار ہمارے سامنے کی جائے۔ کوئی بھی ایڈورٹائزنگ ایجنسی اس …

Read More »

اس ماہ کا تبصرہ

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ۔  خاموش قارئین کے باذوق انتخاب (اسرا میگزین) پر تبصرہ  حاضر ہے۔ اداریے کی ڈیوٹی عظمیٰ جی آپ نے خوب سنبھالی ہے۔ اپریل کے شمارے میں وقت کی اہمیت کا احساس دلاتا ہمیشہ کی طرح بامقصد اداریہ۔ اس سے آگے شارق بھائی کا تفسیر …

Read More »

چہرے کا پردہ

اسلام نے جہاں خواتین کو معاشرے میں باعزت مقام کے ساتھ ساتھ تمام تر شخصی حقوق فراہم کیے ہیں وہیں ان کی حرمت و عفت کی حفاظت کے لیے پردہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ پردہ کی فرضیت سے انکار کرنا کسی کے لیے یوں ممکن نہیں کہ یہ قرآن …

Read More »

محبت اور اس کا اظہار

تحریر:سحر شاہ فروری کا مہینہ آن پہنچا، ویلنٹائن ڈے جو کہ 15 فروری کو رومی سلطنت میں دیوتاؤں سے محبت کا دن سمجھا جاتا تھا، عیسائیت قائم ہوئی تو 14 فروری کو ویلنٹائن نامی پادری کی پھانسی کی یاد میں محبت کا دن بن گیا، اور اکیسویں صدی میں اب …

Read More »

بلاعنوان

تحریر:سحر شاہ چند ماہ قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کرتی نظر آئی جس میں ایک انڈین بچی کو ڈانٹ ڈپٹ کر زبردستی پڑھنے پر مجبور ہوتے دکھایا گیا۔زیادہ تر لوگوں نے گرچہ بچی کی بےبسی و جھنجھلاہٹ بھرے انداز سے لطف اٹھایا مگر کچھ لوگوں نے اس ناروا …

Read More »

نیا سال، پرانے لوگ

تحریر:سحرشاہ نئے سال کی آمد کا سوچتے ہی ذہن میں وہ تمام ہنگامہ خیزیاں در آتی ہیں جو نیو ائیر نائٹ میں برپا کی جاتی ہیں۔ جشن، آتش بازی، رنگا رنگ تقریبات اس رات کا خاص جز ہیں۔ ساتھ ہی نیک خواہشات کا تبادلہ اور معافیوں تلافیوں کا سلسلہ تو خیر پورا …

Read More »

*”ایکسٹرا شیٹ”*

زمانہ طالب علمی میں تقریبًا ہر ایک کو ایکسٹرا شیٹ کا تقاضا کرنا پڑتا ہے. یہ مطالبہ یا تو ضروری سوالات کے جوابات طویل ہونے کی بنا پر کیا جاتا ہے یا پھر بعض طلبا اپنی دانست میں کچھ ایکسٹرا سوالات مرتب کرنے کیلئے کرتے ہیں تا کہ نمبرز میں …

Read More »