Home / شاہ فیصل ناصر

شاہ فیصل ناصر

رعایا پر حکمران کا اثر

تحریر:شاہ فیصل ناصر مشہورعربی مقولہ ہے،”اَلنَّاسُ عَلی دِینِ مُلُوکِھِمْ“یعنی لوگ اپنے بادشاہوں کے دین و طریقے پر زندگی گزارتے ہیں۔ حکمرانوں کا  طرززندگی اورعادات واطوار براہ راست رعایا پراثرانداز ہوتے ہیں۔ داناؤں کاقول ہے کہ فقیر کی بھوک صرف اس کی جان کھاتی ہے جبکہ سلطان کی بھوک ملک وملت …

Read More »

نیک اعمال کی حفاظت

تحریر:شاہ فیصل ناصر اللہ تعالی نےانسان کی اخروی زندگی کی کامیابی اور جنت کے حصول کےلئے ایمان کےساتھ نیک اعمال کو لازمی شرط قرار دیا ہے۔اس لیے ہر مسلمان اچھے اور نیک کام کرنے کی کوشش کرتا ہے،لیکن نیک عمل کرنا اور اس کو محفوظ رکھ کر بارگاہ الہی میں …

Read More »

همارا ملک اور همارا دین

وطن عزیز پاکستان کی حصول کے لیے  همارے بزرگوں نےبہت سی قربانیاں دی۔ان کی خواہش اور امید تهی کہ اپنے آئنده نسلوں کےلئے ایک ایسا خطہ زمین حاصل کریں جہاں وه آزادی اور عزت کے ساتھ دین اسلام کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارسکیں۔ اسی خواہش اور امید کی بناء …

Read More »

انسان کے دو پیٹ – جسمانی وروحانی

دو ساتھی کہیں سفر پر جا رہے تھے۔راستے میں انہیں سخت بھوک لگ گئی۔کھانے کی تلاش میں وہ ایک نانبائی کی دکان میں داخل ہوئے۔نانبائی ان کے لیے روٹی پکانے لگا۔ جب روٹی تیار ہوتی تو ان دو بھوکے ساتھیوں میں سے ایک روٹی جھپٹ کر کھا لیتا  جبکہ دوسرا …

Read More »

رمضان المبارک میں قرآن کریم کی تلاوت

رمضان المبارک اور قرآن کریم کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔اس عظیم کتاب ہدایت کا آغازاسی ماہ ایک مبارک رات کو ہوا۔جسے لیلتہ القدر اور لیلتہ المبارکہ کہتے ہیں۔ قرآن کریم کی عظیم نعمت  اور قیمتی خزانے کی وجہ سے رمضان کا مہینہ مبارک ہوا اور مخصوص عبادات یعنی روزوں …

Read More »