Home / عظمیٰ عنبرین

عظمیٰ عنبرین

اداریہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم و رحمتہ  اللہ و برکاتہ الیکشن ختم ہوئے۔تحریک انصاف کو مبارک باد ۔دعا  اور امید ہے کہ اب  ملک بہتری و ترقی کی طرف گامزن ہو گا ان شاء اللہ۔عوام سے گزارش ہے کہ آپ جس سطح پر بھی ہوں اپنی ذمہ داریوں کو …

Read More »

توضیح القرآن(قسط  8)۔

تحریر:عظمیٰ عنبرین سورہ البقرہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تعارف : سورۃ البقرہ ہجرت مدینہ کے بعد نازل ہوئی۔اہل مدینہ جو کہ اسلامی دعوت کے اولین مخاطب تھے وہ  اہل مکہ کی نسبت سماجی و علمی اعتبار سے مختلف تھے۔دین کی دعوت بھی جس مرحلے میں داخل ہو رہی تھی اس …

Read More »

اداریہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ماہنامہ اسرا کی معاون مدیرہ کی حیثیت سے اس بار ایک بے حد اہم پیغام کے ہمراہ  آپ کے روبرو حاضر ہوں۔جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہو گا کہ اس ماہ کے آخری …

Read More »

توضیح القرآن – قسط 7

عظمیٰ عنبرین گزشتہ اقساط میں ہم  نے  الحمد سے  مالک یوم الدین  تک  کی تفسیر  میں سورہ فاتحہ کا تفصیلی تعارف ،خدا تعالیٰ کے بارے میں کچھ غلط تصورات کا تنقیدی جائزہ سورۃ الفاتحہ کی ابتدائی آیات کی روشنی میں  ،کائنات کی بقا سے متعلق اللہ کی رحمانیت اور رحیمیت …

Read More »

روزہ اور انسانی صحت

تحریر:عظمیٰ عنبرین ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں دنیا بھر کے مسلمان اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے روزہ رکھتے ہیں۔اس روزے کی وجہ سے نہ صرف نیکیاں سمیٹتے ہیں بلکہ اپنے لیے روحانی،ذہنی اور جسمانی صحت و تندرستی کا سامان بھی کرتے ہیں۔ انسانی جسم پر روزہ کے بے …

Read More »

اچھے رشتے

تحریر:عظمیٰ عنبرین بہترین شریک حیات کی خواہش ایک جائز تمنا ہے اور  اگر انتخاب کا معیار درست ہو اور فضول رسم و رواج سے بچا جائے تو نہ صرف نکاح آ سان اور بدکاری مشکل ہو جاتی ہے بلکہ آئندہ مستقل کی بنیاد بھی اچھے اور پاکیزہ  خطوط پر استوار …

Read More »

اداریہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قارئین کرام السلام علیکم اپریل کا میگزین تیاری کے مراحل میں تھا کہ چودہ مارچ کو اسٹیفن ہاکنگ کے انتقال  کی خبر ملی۔اناللہ و انا الیہ راجعون۔اس سانحے پر پاکستان کی جذباتی قوم میں مجموعی طور پر ملی جلی مباحث شروع ہو گئی۔کچھ لوگ ان کی …

Read More »

اداریہ

ہردل عزیز شخصیت بننے کا راز قارئین کرام السلام علیکم آٹھ مارچ کوخواتین کا عالمی دن ہے۔تمام خواتین کو عالمی دن مبارک کہ رسم دنیا ہے،موقع بھی اور دستور بھی۔اگرچہ سوچنے کی بات ہے کہ آخر اس ’’عالمی دن ‘‘ میں کیا مختلف ہوتا ہے ؟وہی ہر روز کی طرح  …

Read More »

فیملی لائف

ہمارے معاشرے میں عموما مشترکہ خاندانی نظام رائج ہے۔عورت شادی کے بعد اس نظام کا حصہ بنتی ہے تو اسے زندگی بہترین ڈھنگ سے گزارنے اور معاملات اچھے طریقے سے حل کرنے کا ہنر سسرال میں سیکھنے کو ملتا ہے۔اگر سسرال کو ایک تربیتی ادارہ ہی نہیں بلکہ ایک امتحان …

Read More »

تبصرہ کتاب

ابن ریاض اردو ادب کی دنیا میں ایک نیا ابھرتا ہوا نام ہے۔ ان کی پہلی کتاب اسی برس” شگوفہ سحر” کے عنوان سے شایع ہوئی ہے اور فی الواقع  اس قابل ہے کہ اردو ادب ، بالخصوص طنز و مزاح سے دلچسپی رکھنے والا ہر صاحب ذوق  اس کا …

Read More »