Home / اسرا بلاگ

اسرا بلاگ

واٹس ایپ کورس”رمضان فہم دین” کے شرکاء کے تاثرات

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رمضان میں اسرا کی جانب سے وہاٹس ایپ پر “رمضان فہم دین ” کورس کروایا گیا، جسے ڈاکٹر فائزہ پراچہ نے لیڈ کیا۔ یہ کورس یکم رمضان سے چھبیسویں رمضان تک جاری رہا۔اس کورس میں مختلف مصنفین  کی لکھی گئی تحریروں سے اسباق تیار کئے …

Read More »

مسلم نشاۃ ثانیہ کا لائحہ عمل؟

حافظ محمد شارق یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں کہ ملت اسلامیہ کی تاریخ ایک تابناک اور شاندار ماضی کی حامل رہی ہے۔ زندگی کے ہر شعبے میں مسلمانوں نے اپنی حیثیت منوائی ہے۔ نہ صرف تاریخ کی کتابیں اس حقیقت کی گواہ ہیں بلکہ بیگانے بھی اس حقیقت کے …

Read More »

آن لائن کورس: بامقصد زندگی

رجسٹریشن کے لیے  درج ذیل تفصیل ہمیں ای میل پر فیس بُک پیج پر ارسال کردیں۔ نام، تعلیم ، تاریخ پیدائش، فون نمبر (آپشنل) فیس بُک آئی ڈی لنک  یہ تفصیل اس ای میل ایڈریس یا فیس بُک پیج کے انباکس پر بھیج دیں۔ islamicstudies267@gmail.com فیس بُک پیج https://www.facebook.com/iisraofficial/ کورس کی تفصیل …

Read More »

زینب کا قتل اور خدا پر سوالات ڈاکٹر محمد عقیل معصوم زینب کی شہادت پر اس وقت پورا الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سراپا احتجاج اور غم و غصے کی کیفیت میں ہے۔ اس پر اہل علم بہت کچھ لکھ چکے اور لکھ رہے ہیں۔ اس کا ایک اور دردناک پہلو …

Read More »

‘علوم اسلامیہ میں تحقیق کے نئے میدان’

نمل اسلام باد میں منعقد ہونے والی تین روزہ ورکشاپ، بتاریخ: 28- 30 دسمبر 2015، بعنوان: ‘علوم اسلامیہ میں تحقیق کے نئے میدان’ میں میرا مختصر خطاب: ڈاکٹر عرفان شہزاد معزز اساتذہ کرام، اور عزیز طلباء السلام علیکم، مین آپ کا زیادہ وقت نہیں لوں گا۔ اپنی بات کو 4 …

Read More »

میری کرسمس ۔۔۔ کفر یا ایمان؟

میری کرسمس – کفر یا ایمان؟ ڈاکٹر محمد عقیل   میری کرسمس پر آج کل زوردار بحث چل رہی ہے۔ ایک گروہ اس اصطلاح کا مطلب خدا کا بیٹا لے کر اس کے کہنے والوں پر کفر کا اطلاق کررہا ہے تو دوسرا گروہ وارفتگی میں میری کرسمس بولنا مذہنی و …

Read More »

فیس بُک کورس: مایوسی سے نجات کیسے

فیس بُک کورس: مایوسی سے نجات کیسے کورس میں رجسٹریشن کے لیے درج ذیل تفصیل ہمیں ای میل پر فیس بُک پیج پر ارسال کردیں۔ نام، تعلیم ، تاریخ پیدائش، شہر ، فون نمبر (آپشنل) فیس بُک آئی ڈی لنک یہ تفصیل اس ای میل ایڈریس یا فیس بُک پیج کے انباکس پر …

Read More »

نہ کوئی ہندو نہ مسلمان

نہ کوئی ہندو نہ مسلمان حافظ محمد شارق  نومبر میں سکھ برادری کے ہاں بابا گرو نانک کا یوم پیدائش ’’گُرو اُتسو‘‘ منایا جاتا ہے۔ گرونانک دنیائے مذاہب میں ایک بڑے درویش کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔۔ بعض مسلم محققین انھیں مسلمان بھی مانتے ہیں اور بعض ہندو ۔ …

Read More »

اسرا خصوصی شمارہ خواتین

ماہنامہ اسرا کے اس خصوصی شمارے میں آپ بھی لکھ سکتے ہیں۔ اہم موضوعات جوائنٹ فیملی سسٹم محبت کے جھانسے سے کیسے بچا اور بچایا جائے کامیاب عورت کون ہوتی ہے؟ شوہر، ساس نند بھاوج سے تعلقات ملازمت پیشہ خواتین  اور گھر شادی سے پہلے سنہرے خواب خواتین پردہ اور آزادی …

Read More »