Home / اسرا خبرنامہ

اسرا خبرنامہ

اس ماہ کا خبرنامہ

♠ جی میل گروپ پر فہم القرآن سیشن 31 مکمل ہوا۔ ♠ واٹس ایپ پر رمضان کورس  کامیابی سے مکمل ہوا۔ یہ کورس مرد و خواتین کے الگ الگ گروپس میں کروایا گیا۔ اس کورس میں رجسٹرڈ شرکا کی تعداد 130 رہی ۔  اس کورس میں اسباق کے ساتھ لیکچرز بھی …

Read More »

اسراخبرنامہ

  اسرا آفس میں کراچی کے ممبران کے ساتھ ڈاکٹر محمدعقیل اور حافظ محمد شارق کی میٹنگ ہوئی، جس میں آئندہ ہونے والے آن گراؤنڈ لیکچرز اور ٹریننگ  پروگرام کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔   بعد ازاں ڈاکٹر محمد عقیل نے دین کے بنیادی تصور پر لیکچر دیا۔ ڈاکٹر محمد …

Read More »

اِسرا خبرنامہ

ڈاکٹر محمد عقیل ، حافظ محمد شارق اور کامران نثار کی آن گراؤنڈ میٹنگ ہوئی۔ جس میں اسرا کے مختلف امور پر پلاننگ کی گئی۔ اسرا آفس میں سرٹیفیکیٹ آف مائنڈ سائنس کے دو سیشنز کامیابی سے مکمل ہوئے۔ جسے شرکا کی طرف سے کافی سراہا گیا۔ اسرا ویب سائٹ …

Read More »

اِسرا خبرنامہ

   لاہور میں اسر اکے زیر اہتمام بعنوان “اسٹریس مینجمنٹ” پر لیکچر ہوا۔ ام مریم بہن نے لیکچر دیا اور ماڈریٹر کے فرائض ایمن بہن نے انجام دیے۔ سیشن میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اسے بھرپور انداز میں نہ صرف سراہا بلکہ آئندہ بھی ایسے پروگرامز کے …

Read More »