Home / تذکیری مضامین

تذکیری مضامین

کسی کو اس کی غلطی کا احساس کیسے دلائیں؟

تحریر:مریم زیبا   کسی کو اس کی غلطی کا احساس کیسے دلائیں؟ خاص طور پر ایسے شخص کو جو بہت منفی ھے اور منفی پہلو پر ہی نگاہ گاڑے بیٹھا ہو؟ یہ احساس دلانا میری اور آپ کی اصل ذمہ داری نہیں ہے۔ ہماری اصل ذمہ داری اور فوکس ہے …

Read More »

والدین کی قدر کیجیے

تحریر:طاہر محمود   ابھی میرے ابو جی گلاس میں کولڈ ڈرنک ڈالنے لگے تو میں نے ادب کے ساتھ گزارش کی: “کولڈ ڈرنک زیادہ نہ پیا کریں. نقصان دیتی ہے.” انہوں نے ایک گھونٹ گلاس میں ڈالا اور مجھے دے دیا. میں نے حیرانگی سے کہا: “یہ تو ایک گھونٹ …

Read More »

رعایا پر حکمران کا اثر

تحریر:شاہ فیصل ناصر مشہورعربی مقولہ ہے،”اَلنَّاسُ عَلی دِینِ مُلُوکِھِمْ“یعنی لوگ اپنے بادشاہوں کے دین و طریقے پر زندگی گزارتے ہیں۔ حکمرانوں کا  طرززندگی اورعادات واطوار براہ راست رعایا پراثرانداز ہوتے ہیں۔ داناؤں کاقول ہے کہ فقیر کی بھوک صرف اس کی جان کھاتی ہے جبکہ سلطان کی بھوک ملک وملت …

Read More »

ہماری دعوتی ذمہ داری

تحریر:محمد صدیق بخاری   پچھلی ایک ڈیڑھ صدی میں مسلمانوں کے درمیان احیائے امت کی جتنی بھی تحریکیں اٹھی ہیں، ان میں کم و بیش سب کا رخ ،تھوڑے بہت فرق کے ساتھ اسی طرف رہا ہے کہ مسلمانوں کی عظمت ِرفتہ کو بزور حاصل کیا جائے۔  اس کوشش میں …

Read More »

اخلاق حسنہ قرآن و حدیث کی روشنی میں

تحریر:سحرعارف قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَکُنْ فَاحِشًا وَلَا مُتَفَحِّشًا وَقَالَ:إِنَّ مِنْ أَحَبِّکُمْ إِلَیَّ أَحْسَنَکُمْ أَخْلَاقًا ’’عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نہ بد گوئی کرنے والے تھے نہ بد زبانی۔ آپ کا ارشادہے: مجھے تم …

Read More »

مذہب کے نام پر جنسی اور جذباتی استحصال

تحریر: محمد شمیم مرتضیٰ علامہ ابن جوزی اپنی مشہور کتاب “تلبیس ابلیس” میں بڑی صراحت کے ساتھ ابلیس کے ان تمام ہتھکنڈوں کا ذکر کرتے ہیں جو وہ حضرت انسان کو بھٹکانے اور ورغلانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ اگر ہم غور کریں تو اس کے اہداف میں سے کچھ …

Read More »

ذکر اس مہوش کا

تحریر:زارا مظہر سوشل میڈیا پر اپنے بہت سے ساتھیوں کی درد بھری تحاریر پڑھتی رہی ہوں ۔ سب بڑے بڑے نام ہیں ۔ دل میں ظلم کے خلاف سچا درد رکھتے ہیں ۔ سوشل میڈیا کے بڑے جنگجو ہیں ۔ لفظی تیر اور توپ و تفنگ سے گھنٹوں میں سیاسی …

Read More »

کیا آپ تعریف اور اصلاح کرنے میں کھلے دل کے مالک ہیں؟

تحریر :طوبیٰ منظور تعریف کے وہ الفاظ جسے آپ کسی انسان کو کہنا پسند نہیں کرتے، یہ سمجھتے ہیں کہ ابھی وہ انسان اس تعریف کے قابل نہیں ہوا، یہ سوچتے ہیں کہ کیا فرق پڑتا ہے تعریف کریں یا نا کریں، کام دیکھ کر خاموش ہو جاتے ہیں، اگر …

Read More »

تعمیر شخصیت کا قرآنی لائحہ عمل

تحریر:راجا اشتیاق احمد شخصیت سازی اور کردار سازی ہر مذہب، ہر معاشرے اور ہر علم کا مقصد رہی ہے۔ اگر میں یہ کہوں کہ اللہ نے بنی نوع اِنسان کی اپنی مرضی کی کردار سازی کے لیے  تمام انبیاء و رسل علیہم الصلاۃ والسلام اجمعین بھیجے تو مبالغہ نہ ہوگا۔ اللہ …

Read More »