Home / تذکیری مضامین (page 2)

تذکیری مضامین

تقویٰ

تحریر:سحر شاہ “اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم متقی (پرہیزگار) بنو.” القرآن تقویٰ سے مراد اللہ کا خوف رکھتے ہوئے گناہوں سے بچنا یا پرہیز گاری اپنانا ہے۔ قرآن میں جگہ جگہ تقویٰ …

Read More »

موسم بہار اور نیکیوں کا موسم بہار

تحریر:جویریہ سعید کچھ برسوں سے کینیڈا میں موسم بہار اورنیکیوں کا موسم بہار ایک ساتھ ہی وارد ہورہے ہیں۔ ہمارے احساسات دونوں کے لیے ایک سے ہی ہوتے ہیں۔گزشتہ کئی برسوں میں اس سال ہم نے طویل ترین سرما بھگتا ہے۔ ماہ اپریل اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا تھا۔مگر …

Read More »

رمضان اور ہماری ڈسچارج روحیں

تحریر: آمنہ آفتاب آج کل مہمان کی آمد پر اہتمام والی باتوں نے شاید لوگوں پر اثر کرنا چھوڑ دیا ہے۔ اب کہاں مہمانوں کی آمد پر اہتمام اور صفائیاں ہوتی ہیں، سوائے ہم جیسے لوگوں کے گھروں میں کہ جہاں چھوٹے بچوں کی موجودگی میں گھر کاٹھ کباڑ کا …

Read More »

کسی کی خامی ہماری خوبی نہیں ہو سکتی

تحریر:محمد شمیم مرتضیٰ   کچن سے آنے والی تیز چھناکے کی آواز نے میری محویت توڑ دی۔میں نے چونک کر دیکھا تو فرش پر بکھرے ہوئے پلیٹ کے ٹکڑوں پر نظر پڑی۔بیگم کے ہاتھوں سے پھر کوئی برتن ٹوٹا تھا۔ ”لگتا ہے آج کل برتنوں کی شامت آئی ہوئی ہے۔“ …

Read More »

ماں کا عالمی دن

تحریر:ڈاکٹر محمد عقیل مئی کے دوسرے اتوار کو دنیا بھر میں مدرز ڈے یعنی ماں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن ساری دنیا بالخصوص مغربی دنیا کے افراد اپنی اپنی ماوؤں کو خراج تحسین پیش کرتے ، ان کی خدمات کو سراہتے، ان کے احسانات پر ممنونیت کا …

Read More »

نیک اعمال کی حفاظت

تحریر:شاہ فیصل ناصر اللہ تعالی نےانسان کی اخروی زندگی کی کامیابی اور جنت کے حصول کےلئے ایمان کےساتھ نیک اعمال کو لازمی شرط قرار دیا ہے۔اس لیے ہر مسلمان اچھے اور نیک کام کرنے کی کوشش کرتا ہے،لیکن نیک عمل کرنا اور اس کو محفوظ رکھ کر بارگاہ الہی میں …

Read More »

رمضان المبارک میں ایک بہترین عمل

تحریر:عظیم الرحمٰن عثمانی رمضان المبارک میں ایک بہترین عمل یہ بھی ہے کہ آپ چند ایسی آیات حفظ کرلیں، جن میں آپ کی انفرادی ربیت کا بیان ہوا ہو اور وہ اپنے حجم میں کم از کم کسی چھوٹی سورہ جیسے سورہ العصر کے برابر ہوں۔ ان آیات کو پھر …

Read More »

ٹوہ لینا

تحریر:ڈاکٹر محمد عقیل  اے ایمان والو ! بہت سے گمانوں سے بچو کیونکہ بعض گمان صریح گناہ ہوتے ہیں۔اور ٹوہ میں نہ لگو(الحجرات۴۹:۱۲۔) ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے فرمایا کہ تم بد گمانی سے بچو اس لئے کہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے۔اور کسی …

Read More »

بزرگوں کی کرامات یا ان کا کردار؟

تحریر:محمد مبشر نذیر ہر قوم اپنے بزرگوں اور قومی ہیروز کے حالات زندگی کو تفصیل سے بیان کرتی ہے۔ ان کی سیرت پر کتب لکھی جاتی ہیں، فلمیں بنائی جاتی ہیں اور ان کے کارناموں کو اجاگر کیا جاتا ہے۔  اگر ہم اہل برصغیر کے بزرگوں کے تذکروں کا جائزہ لیں …

Read More »

اچھے رشتے

تحریر:عظمیٰ عنبرین بہترین شریک حیات کی خواہش ایک جائز تمنا ہے اور  اگر انتخاب کا معیار درست ہو اور فضول رسم و رواج سے بچا جائے تو نہ صرف نکاح آ سان اور بدکاری مشکل ہو جاتی ہے بلکہ آئندہ مستقل کی بنیاد بھی اچھے اور پاکیزہ  خطوط پر استوار …

Read More »