Home / تذکیری مضامین (page 3)

تذکیری مضامین

تکرار

تحریر:سحر شاہ سائیکالوجی کے مطابق توجہ کے بیرونی عوامل میں سے ایک تکرار ہے۔ کسی بھی عمل یا بات کو بار بار دہرانا ہی تکرار کہلاتا ہے اور ہماری توجہ فوراً ایسی چیزوں پر مرکوز ہو جاتی ہے جن کی تکرار ہمارے سامنے کی جائے۔ کوئی بھی ایڈورٹائزنگ ایجنسی اس …

Read More »

ورچوئل سوشلائیزیشن” کے آداب”

تحریر:احمد ثانی بندر کے ہاتھ ادرک لگ جانے سے وہ پنساری نہیں بن جاتا، ٹھیک اس طرح ہماری قوم کے ہاتھ فیس بک و دیگر سوشل میڈیا ایپس لگ تو گئی ہیں مگر “ورچوئل سوشلائیزیشن” کے آداب سے نا واقف اکثریت دوسروں کے لیے اکثر دردسر کا باعث بنی رہتی ہیں …

Read More »

زندہ خدا

تحریر: ڈاکٹر محمد عقیل نٹشے ایک مشہور جرمن فلسفی گزرا ہے۔ وہ سائنس کی ادھوری دریافتوں کے جال میں آگیا اور خدا کا انکار کر بیٹھا۔ چنانچہ اس کا مشہور جملہ ہے کہ خدا مرچکا ہے۔ بعد ازاں جب آئن سٹائن نے نیوٹنی فزکس کی غلطی واضح کی تو علم …

Read More »

دوغلے اور منافق

تحریر: شیریں حیدر میں نے اپنی بیٹی کی رخصتی کے وقت اسے نصیحت کی کہ اپنی سسرال میں جا کر کچھ عرصہ ان کے طور طریقے دیکھنا، ان کے ہاں کسی بات پر تنقید نہ کرنا، جو کچھ وہاں ہے اسے اسی طرح قبول کرنے کی کوشش کرنا۔اتنا کچھ تم …

Read More »

بے رنگی عورت

تحریر: عمیرہ باری “عورت “: لفظ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے زندگی کی رنگینی ہے .ہمارا معاشرہ بے حس ہے یا ہم ۔یہ سوچنے کی بات ہے آج کے تیز رفتار وقت میں عورتیں ہر مقام پر مردوں کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہیں .کوئی ایسا شعبہ ہا ے زندگی …

Read More »

انوکھا

تحریر:ابصار فاطمہ وہ بہت تھکا ہوا گھر لوٹا تھا۔ ڈھیلے ڈھیلے قدموں سے چلتا ہوا اپنے بستر تک آیا اور اوندھے منہ گر گیا۔   “اف شکر خدا کا امتحانوں سے جان چھوٹی”  تکیے میں منہ دے کر اس نے زور سے آنکھیں میچ لیں۔ تھکن زدہ ذہن فورا ہی …

Read More »

جذبہ حسد اور جدید امتحانی طریقہ

تحریر: محمد مبشر نذیر کمرہ امتحان میں طالب علموں میں نقل روکنے کے لئے ایک جدید طریق کار وضع کر لیا گیا ہے جس کے مطابق ہزاروں سوالوں کا ایک ڈیٹا بیس بنا لیا جاتا ہے اور کمپیوٹر اس ڈیٹا بیس میں سے ایک متعین تعداد میں سوال نکال کر …

Read More »

کیا میں بد نصیب ہوں؟؟؟

روزمرہ کچھ معاملات اٹک سےجاتے ہیں۔۔۔بےروزگاری، بیماری، قرضے،مقدمے، بےوفائی ،طلاق ،رشتہ کا نہ ہونا ،بے اولادی ۔ ان حالات میں ہمارا رویہ دعاؤں وظیفوں کے بعد یہ ہو جاتاہے کہ  اللہ میری نہیں سنتا ہے ۔میں بدنصیب ہوں ۔ یہ قسمت نہیں ہوتی، بلکہ انسانوں کی زندگی کے چیلنجزز ہوتےہیں …

Read More »

ساس اور بہو کا مسئلہ

ساس بہو کا جھگڑا 99 فیصد گھروں کے لئے مسائل کا باعث بنتا ہے۔  یہ جھگڑا عورت کی Lust for Possession کی بنیاد پر وجود پذیر ہوتا ہے۔  عورت میں ملکیت کا جذبہ اتنا شدید ہوتا ہے کہ وہ اس میں شراکت برداشت نہیں کر سکتی ۔ بیوی کی حیثیت سے وہ سوکن کو …

Read More »