Home / تذکیری مضامین (page 4)

تذکیری مضامین

چہرے کا پردہ

اسلام نے جہاں خواتین کو معاشرے میں باعزت مقام کے ساتھ ساتھ تمام تر شخصی حقوق فراہم کیے ہیں وہیں ان کی حرمت و عفت کی حفاظت کے لیے پردہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ پردہ کی فرضیت سے انکار کرنا کسی کے لیے یوں ممکن نہیں کہ یہ قرآن …

Read More »

کچھ خواتین کے تجربات

١: ان کی کافی بیٹیاں تھیں اور اکلوتا بیٹا۔ عام خواتین کی طرح انہوں نے لڑکیوں کی شادی کے لیےزندگی بھر جہیز جوڑ جوڑ کر خود کو ہلکان نہیں کیا، نہ ہی کم فہم عورتوں کی طرح میاں کو حرام کمانے پر مجبور کیا،بلکہ ان کی تربیت پر محنت کی …

Read More »

کامیاب  عورت کون ؟

عورت خاندان  کا اہم رکن ہے بلکہ ہم کہہ سکتے ہیں  کہ اُس کے بنا زندگی کے رنگ ادھورے ہیں۔  گھر کی طرح  معاشرے میں  بھی عورت کا کردار  بہت  اہم  ہوتا ہے  اور خاندان سے ہی معاشرہ   کی بنیادیں استوار ہوتی ہیں ۔گھر معاشرے کو حقیقی رنگوں سے بھرنے …

Read More »

عورت گر کامل ہو جائے

ابو موسی سے روایت ہے کہ     ”نبی کریم ﷺ نے فرمابا کہ مردوں میں سے بہت سے کامل ہوئے اور عورتوں میں سے کامل نہیں ہوئی مگر مریم بنت عمران اور آسیہ جو فرعون کی بیوی ہے۔“ (ترمذی)“ اللہ نے اس دنیا میں عربوں کھربوں انسان پیدا کئے اور …

Read More »

قلبی تعلق

گہرے قلبی تعلق کا اظہار دو صورتوں میں ہوتا ہے ، ایک شدید محبت اور دوسرے شدید خوف ۔ مشاہدہ کیجیے تو شدید خوف درحقیقت شدید محبت  ہی کا نتیجہ ہے ۔ یہ دونوں جذبات ایک دوسرےسے  جڑے ہوئے(interlinked) ہیں ۔ کسی سے گہری محبت ہر وقت محبوب کی رضا …

Read More »

قوت فیصلہ

کاشف تم نے الگ گھر لے کر اپنی عاقبت خراب کر لی ہے۔ یار ! نہیں دیکھا جاتا مجھ سے اپی کا یہ دکھ۔میں کہہ رہا ہوں تمہیں واپس جانا ہی ہوگا ۔اپی بیمار ہیں یار ! تم کیسے بیٹے ہو۔ کیسے دیندار ہو شرم نہیں آتی۔ اتنا گھناؤنا جرم …

Read More »

شادی شدہ خاتون کے حقوق و فرائض

ایک لڑکی جب شادی کے بعد نئے ماحول میں آتی ہے تو کئی طرح کی دشواریاں پیش آتی ہیں جن کے حل کے لیے ضروری ہے کہ لڑکی اور اس کے شوہر اور سسرال کو بھی اس کے حقوق کا علم ہو۔ چونکہ اس نئے فرد کی ذمہ داریوں کا …

Read More »

مشرق و مغرب  کاخاندانی نظام: دو انتہائیں، درمیانی راستہ کیوں نہیں؟

ربط و تعلق اور معاشرتی سطح پر تعامل نہ ہونے کہ وجہ سے اکثر و بیشتر دوسروں کے بارے میں خوش فہمیوں، ناکافی معلومات اور محض قیاس آرائیوں پر مبنی تجزیات  اور خیالات  کا اظہار ہمارے ہاں ایک معمول بنتا جا رہا ہے۔ کئی مسائل اور معاملات کی طرح مغرب …

Read More »

شادی شدہ زندگی اور خواتین کا کردار

جیسے کسی ندی میں پتھر پھینکا جائے تو ارتعاش پیدا ہوتا ہے، اسی طرح گھریلو زندگی میں جب مسائل پیدا ہوں تو ان کا (ripple effect) بہت دور تک جاتا ہے۔ خوشگوار گھریلو زندگی کے لئے سبھی کو اپنی اپنی جگہ کوشش کرنی ہوگی لیکن چونکہ دوسرے کو بدلنا آسان …

Read More »

ایک مثالی خاتونِ خانہ کی باتیں

پھولوں میں ویسے تو گلاب اور موتیا اچھا لگتا ہے لیکن شاعرانہ انداز میں کنول کا پھول اچھا لگتا ہے کہ جو کیچڑ میں کھلنے کے باوجود خوبصورت ہوتا ہے ۔ یہ اللہ کی قدرت ہے کہ خوبصورتی ایسی جگہ بھی موجود ہوتی ہے جہاں ہماراگمان بھی نہ ہو۔ زندگی کا ایک …

Read More »