Home / تعمیر افکار

تعمیر افکار

معاف کرنے کی عادت ڈالیے

تحریر:محمد ندیم پشاوری   عام طور پر معاشرے میں تمام انسانوں کے درمیان طبیعتوں، دلچسپیوں، مشاغل  اور ذوق کا کھلا تضاد پایا جاتا ہے اور یہ تضاد و اختلاف انسان کی فطرتی بناوٹ اور قدرتی ساخت کا تقاضا ہے۔ گھر میں جتنے بھی افراد ہوتے ہیں چاہے وہ سگے بھائی …

Read More »

ہم اسلام نافذ کیوں نہ کرسکے؟

تحریر:محمد مبشر نذیر   پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا لیکن اتنے سالوں میں ہم ابھی تک اسلام نافذ نہ کر سکے۔ اس کی بہت سی وجوہات بیان کی گئی ہیں جو سب اپنی اپنی جگہ درست ہیں۔ ہمارے نزدیک اصل بات یہ ہے کہ دین کاسرچشمہ …

Read More »

لت

تحریر:ریاض علی خٹک   لت جسے addiction کہتے ہیں وہ کیفیت ہوتی ہے جب انسان اپنی ذات سے سراپا جنگ ہوتا ہے. لفظ لت آتا ہی تب ہے جب آپ سمجھتے ہوں کہ میں یہ جو کچھ کررہا ہوں یہ سراسر غلط ہے. لیکن عادت سے مجبور کرتے چلے جاتے …

Read More »

آب حیات

تحریر:سحر شاہ پانی کی اہمیت و ضرورت سے ہم سبھی واقف ہیں اور اس بات سے بھی کہ ہر طرف پانی کے متوقع قحط کی باتیں ہیں،آنے والے چند سالوں میں پانی کے خاتمے کی پیشگوئی کر کے ڈرایا جا رہا ہے، تیسری بڑی جنگ کی وجہ اسے قرار دینے …

Read More »

انسانی زندگی اور دیمک

تحریر:ریاض علی خٹک دیمک ایک چھوٹا کیڑا ہے۔ انگریزی میں اسے Termite کہتے ہیں۔ دیمک کی دنیا عجیب و غریب ہے۔ بظاہر ہم انسان ان کو پسند نہیں کرتے کیونکہ گھر میں جس چیز کو دیمک لگے اس کا ستیاناس ہو جاتا ہے۔ یہاں تک کہ ہم غموں کو بھی …

Read More »

ہماری دعوتی ذمہ داری

تحریر:محمد صدیق بخاری پچھلی ایک ڈیڑھ صدی میں مسلمانوں کے درمیان احیائے امت کی جتنی بھی تحریکیں اٹھی ہیں، ان میں کم و بیش سب کا رخ ،تھوڑے بہت فرق کے ساتھ اسی طرف رہا ہے کہ مسلمانوں کی عظمت ِرفتہ کو بزور حاصل کیا جائے۔  اس کوشش میں نہ …

Read More »

(انسانی جان کی حرمت(دوسرا اور آخری حصہ

تحریر:عرفان شہزاد بات یہاں نہیں رکی۔ غیر قوم کی تعریف پھر غیر زبان اور غیر مذہب کی تعریف میں سمٹ آئی۔ غیر نسل والوں سے نجات پا کر اب ایک بار پھر انسانوں سے کہا گیا کہ  پھر اپنی جانوں کو سستا کریں کہ غیر زبان اور غیر مذہب کی …

Read More »

الحاد کی وجوہات اور ہمارا رویہ

تحریر: حافظ محمد شارق اس بارے میں اب کوئی دو رائے نہیں ہے کہ الحاد یعنی مذہب بیزاری کی  گمراہی آج صرف مغرب تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک عالمی مسئلہ بنتا جا رہا ہے ، حتیٰ کہ ہماری مذہب پسند مشرقی تہذیب بھی اس کی لپیٹ میں ہے اور  …

Read More »

انسانی جان کی حرمت

تحریر:ڈاکٹر عرفان شہزاد                                انسانی جان دنیا کی سب سے قیمتی متاع ہے۔ اتنی قیمتی کہ اس کے خالق نے ایک جان کی قیمت پوری انسانیت کی قیمت کے برابر قرار دی۔ اس نے کہا کہ جس نے ایک جان کو بچایا، اس نے گویا پوری انسانیت کو بچایا، اور جس …

Read More »

مثبت  سوچ کیوں ضروری ہے؟

مثبت  سوچ کیوں ضروری ہے؟ تحریر:حافظ محمد شارق جس طرح ایک سرور (Server)کے ذریعے مختلف کمپیوٹرز فاصلوں کے باوجود ایک دوسرے کے ساتھ جڑ جاتے ہیں۔ اسی طرح ہمارے اذہان ایک دوسرے سے میگنیٹک ویوز  کے ذریعے باہم جڑے ہوئے ہیں ۔ہم دیکھتے ہیں کہ  موبائل فونز الگ ہونے کے …

Read More »