Home / خواتین اسپیشل

خواتین اسپیشل

جوائنٹ فیملی سسٹم کے عصر حاضر میں اثرات

مرور زمانہ جیسے جیسے طرز زندگی،بود و باش اور سوچ و فکر بدلتی جا رہی ہے اسی طرح نت نئے مسائل جنم لے رہے ہیں۔ان مسائل میں سے ایک مسئلہ جوائنٹ فیملی سسٹم کا ہے۔ پاکستان میں دو طرح کی سوچ کے لوگ رہتے ہیں،کچھ لوگ وہ ہیں جو تعلیم …

Read More »

“ہسٹیریا یا آسیب” غلط فہمیاں اور حقیقت

صبح کا وقت ہے ایک مشہور چینل کا مارننگ شو چل رہاہے آج کا ٹاپک ہے آسیب اور جدید سائنس۔ میزبان خاتون کے سامنے ایک جدید تراش خراش کے سوٹ میں ایک صاحب موجود ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ وہ جدید سائنسی طریقوں سے آسیب کا حل نکالتے ہیں۔ …

Read More »

کیا میں بد نصیب ہوں؟؟؟

روزمرہ کچھ معاملات اٹک سےجاتے ہیں۔۔۔بےروزگاری، بیماری، قرضے،مقدمے، بےوفائی ،طلاق ،رشتہ کا نہ ہونا ،بے اولادی ۔ ان حالات میں ہمارا رویہ دعاؤں وظیفوں کے بعد یہ ہو جاتاہے کہ  اللہ میری نہیں سنتا ہے ۔میں بدنصیب ہوں ۔ یہ قسمت نہیں ہوتی، بلکہ انسانوں کی زندگی کے چیلنجزز ہوتےہیں …

Read More »

اداریہ

ہردل عزیز شخصیت بننے کا راز قارئین کرام السلام علیکم آٹھ مارچ کوخواتین کا عالمی دن ہے۔تمام خواتین کو عالمی دن مبارک کہ رسم دنیا ہے،موقع بھی اور دستور بھی۔اگرچہ سوچنے کی بات ہے کہ آخر اس ’’عالمی دن ‘‘ میں کیا مختلف ہوتا ہے ؟وہی ہر روز کی طرح  …

Read More »

الفرقان فی تفسیر القرآن-قسط 4

رحیمیت عام مفسرین کرام نے الرحمٰن اور الرحیم کے بارے میں یہ ایک نکتہ یہ بھی بیان کیا ہے کہ الرحمٰن میں رحمت بلاامتیاز  نیک و بد، کافر و مومن  ، صالحق و فاسق ہر ایک کے لیے  ہے۔ جبکہ الرحیم جو مستقل رحمت ہے، سزا و جزا کے بعد …

Read More »

سوال و جواب

سوال:کیا بھنویں بنوانا  اور چہرے کے بال نوچنا  جائز ہے،قرآن  یا حدیث کی روشنی میں جواب دیجیے؟ جواب:صحیح بخاری  میں روایت ہے: عن عبد اللهِ قال لَعَنَ الله الْوَاشِمَاتِ وَالْمُوتَشِمَاتِ وَالْمُتَنَمِّصَاتِ وَالْمُتَفَلِّجَاتِ لِلْحُسْنِ الْمُغَيِّرَاتِ خَلْقَ اللهِ فَبَلَغَ ذلك امْرَأَةً من بَنِي أَسَدٍ يُقَالُ لها أُمُّ يَعْقُوبَ فَجَاءَتْ فقالت إنه بَلَغَنِي …

Read More »

فیملی لائف

ہمارے معاشرے میں عموما مشترکہ خاندانی نظام رائج ہے۔عورت شادی کے بعد اس نظام کا حصہ بنتی ہے تو اسے زندگی بہترین ڈھنگ سے گزارنے اور معاملات اچھے طریقے سے حل کرنے کا ہنر سسرال میں سیکھنے کو ملتا ہے۔اگر سسرال کو ایک تربیتی ادارہ ہی نہیں بلکہ ایک امتحان …

Read More »

خواتین اور موٹاپا

وزن کی زیادتی ایک ایسا مسئلہ ہے جس  میں آج کل بہت سے لوگ مبتلا ہیں۔ ان میں ہر قسم کے لوگ شامل ہیں۔ خوتین میں بھی یہ مسئلہ پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گیا ہے۔  امریکہ میں ۶۰ فیصد خواتین کا وزن اپنے مقررہ وزن سے زیادہ ہے جس …

Read More »

پیوستہ رہ شجر سے

 فیس بک پر ایک خاتون نے ایک تصویر لگائی ہوئی ہے۔۔۔۔ غالبًا کوئی چارٹ بنایا ہے۔اور اس کے نچلے بائیں کونے پر ‘حباء بلال’ درج ہے جو کہ یقینًا ان کی صاحب زادی کا نام ہو گا۔ نام کے آگے نرسری بھی درج ہے جو کہ یقینًا پھولوں والی نہیں …

Read More »