Home / رسائل و مسائل

رسائل و مسائل

رسائل و مسائل

سوال: السلام علیکم ہمارا قومی فریضہ ٹیکس کی ادائیگی ہے جبکہ مذہبی فریضہ ادئیگی زکوٰۃ بھی ہے۔ یہ تو دوہرا ٹیکس ہے۔ اس صورتحال میں شرعی حکم کیا ہے؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ زکوۃ سے ٹیکس کو منہا کرنا درست نہیں ہے کیونکہ زکوۃ اور ٹیکس میں کئی …

Read More »

رسائل و مسائل

سوال و جواب سوال: السلام علیکم میں نے اپنی کوشش سے اپنے والد کے لیے  عربی میں دعا بنائی ہے۔برائے مہربانی اس کا گرامر چیک کرکے جواب دیں۔ دعا یہ ہے۔اللہم یغفر والدی واعطوا مکاناً فی الجنہ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں دعا پڑھنے کا رواج ہوگیا …

Read More »

رسائل ومسائل

سوال:جو چاہوں ملتا نہیں کیا یہ ناکامی تقدیر ہے؟تقدیر کے مسئلے کی وضاحت درکار ہے جواب: تقدیر کے مسئلے کو بجا طور پر تاریخ انسانی کا پیچیدہ ترین مسئلہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ فلسفہ، مذہب، سائنس، منطق سب اس موضوع پر طبع آزمائی کرتے رہے ہیں اور کسی متفقہ مدلل …

Read More »

رسائل ومسائل

سوال : کیا بندگی اور عبادت میں کوئی فرق ہے؟  جواب: دراصل بندگی ہی عبادت کا ایک اور اصطلاحی ترجمہ ہے۔ بندگی کا مطلب غلامی ہے اور غلامی کی اساس اطاعت۔ اس طرح عبادت = اطاعت البتہ ایک بات واضح ہونی چاہیے کہ ہمارے ہاں عبادت کا مطلب ایک مخصوص پس …

Read More »

رسائل ومسائل

محمد مبشر نذیر سوال:  قدریہ و جبریہ کی بحث میں حق اور راہ اعتدال کیا ہے؟ جواب: قدریہ اور جبریہ پہلی صدی ہجری کے دو مکاتب فکر تھے۔ قدریہ کا کہنا یہ تھا کہ انسان اپنے اعمال کے لیے آزاد ہے جبکہ جبریہ کا کہنا یہ تھا کہ انسان مجبور …

Read More »

سوال و جواب

سوال:کیا بھنویں بنوانا  اور چہرے کے بال نوچنا  جائز ہے،قرآن  یا حدیث کی روشنی میں جواب دیجیے؟ جواب:صحیح بخاری  میں روایت ہے: عن عبد اللهِ قال لَعَنَ الله الْوَاشِمَاتِ وَالْمُوتَشِمَاتِ وَالْمُتَنَمِّصَاتِ وَالْمُتَفَلِّجَاتِ لِلْحُسْنِ الْمُغَيِّرَاتِ خَلْقَ اللهِ فَبَلَغَ ذلك امْرَأَةً من بَنِي أَسَدٍ يُقَالُ لها أُمُّ يَعْقُوبَ فَجَاءَتْ فقالت إنه بَلَغَنِي …

Read More »

بگ بینگ سے پہلے کچھ نہ تھا ؟اسٹیفن ہاکنگ کے جواب کا تجزیہ

رسائل و مسائل تحریر: ڈاکٹر محمد عقیل سوال: کیا کائنات کہیں ختم ہوتی ہے؟ اگر ہاں تو اس اختتام کے اس پار کیا ہے؟ جواب: ہمارا مشاہدہ ہمیں یہ بتاتا ہے کہ کائنات ایک انتہائی تیز رفتار اسراع کے ساتھ پھیل رہی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ پھیلاو لامتناہی …

Read More »

رسائل و مسائل

سوال و جواب السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم بھائی آپ سے سوال یہ   ہے کہ أَفَرَأَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَـٰهَهُ هَوَاه کا کیا مطلب ہے اور اس آیت کی روشنی میں کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہرنافرمانی شرک ہے؟ اگر ہے تو انسان کو ایک محال کا مکلف کیوں بنایا گیا؟ …

Read More »

رسالت ِ نبوی کا ثبوت۔۔۔ ایک استفسار

تحریر: محمد مبشر نذیر سوال:  تاریخ میں بہت سے لوگوں نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے جن میں سے بہت سوں کو مسلمان سچا اور بہت سوں کو جھوٹا قرار دیتے ہیں۔ کیا ایسا کوئی معیار (Criteria)   موجود ہے جس کی بنیاد پر یہ جانچا جاسکے کہ حضور نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم …

Read More »