Home / رمضان ایڈیشن مئی – جون 2017

رمضان ایڈیشن مئی – جون 2017

اداریہ -۱

رمضان المبارک  کی صبح اور شام کی ہر ساعت  بیش قیمت ہے۔ یہی ماہِ  قرآن ہے۔اسی میں شب قدر ہے۔اس کا بہترین عمل روزہ رکھنا ہے۔ہر روزہ دار کے اخلاص،قلبی کیفیت اور تقویٰ کے مطابق اللہ نے خود  اس کا  اجر عطا فرمانا ہے۔ نیزیہ  مہینہ ہم سے تقاضٓ کرتا …

Read More »

اداریہ-۲

طویل اندھیرے کے بعد روشنی کی کرن پھوٹنے لگے، سخت دھوپ کے بعد گھنے بادل چھانے لگیں یا کسی تلاطم کے بعد آسمان صاف ہونے لگے  تو یہ احساس نہایت روح پرور ہوتا ہے۔ کچھ اسی طرح کا احساس ہے کہ گناہوں سے بھری سال بھر کی زندگی کے بعد …

Read More »

فہم القرآن

یااَیُّھا الَّذِینَ اٰمَنُوۡ کُتِبَ عَلَیکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِینَ مِن قَبلِکُم لَعَلَّکُم تَتَّقُونَ ۙ اے ایمان والوتم پر روزے فرض کیےگئے  ہیں جیسا کہ تم سے پہلے  لوگوں پر کیے گئے تھے تاکہ تم میں تقوٰی پیداہو. سورہ البقرہ : 183 آیت کا مطالبہ اس  آیت میں اللہ نے …

Read More »

فہم الحدیث

الصيام جنة من النار كجنة أحدكم من القتال ’’روزہ آگ (جہنم کی)سے ڈھال ہے جس طرح لڑائی میں تم میں سے کسی کی ڈھال ہوتی ہے۔‘‘ ( سنن  ابن ماجہ ،باب ماجاء فی فضل الصیام،رقم الحدیث1639،ج1،ص 525) اس حدیث مبارک کی رو سے روزہ نہ صرف جہنم کی آگ سے …

Read More »

روزہ ، رمضان اور قرآن

عام طور پر رمضان اور روزوں کے ذکر میں  ہم مختلف لوگوں کی باتیں بیان کرتے ہیں کہ روزہ کا فلسفہ کیا ہے ؟ رمضان میں کیا کرنا چاہیے؟ تقوی کیا چیز ہے ؟ وغیرہ۔ ان تمام باتوں کی بنیاد اکثر اوقات قران و سنت ہی ہوتے ہیں۔ البتہ آج …

Read More »

حقیقی برکتِ قرآن اور احترامِ قرآن کیا ہے؟

قرآن حکیم اللہ رب العزت کا وہ کلام ہے جس میں تمام انسانوں کے لئے ہدایت رکھ دی گئی ہے۔بحیثیت مسلمان قرآن حکیم کا احترام بھی ہمارے لئے نہایت ضروری ہے۔ اور یقینا ہر مسلمان قرآن حکیم کا احترام کرتا بھی ہے، چنانچہ قرآن حکیم کی طرف لوگ پشت نہیں …

Read More »

روزہ اور مذاہبِ عالم

روزہ کوفارسی میں روزہ داری، عربی میں صوم، ہندی میں برت اورانگریزی میں فاسٹنگ کہتے ہیں۔ روزہ رکھنے کاحکم ربِ دوجہاں نے قرانِ مجید کی سورہ بقرہ کی آیت نمبر۱۸۳(یاایھالذین امنواکتب علیکم الصیام کماکتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون) میں اِس طرح دیاہے کہ اے ایمان والو! آپ پرروزے …

Read More »

ماہ رمضان کو قیمتی بنانے کی تجاویز

لیجیے جناب! اپنے بیٹے کے عید گفٹس لیکر، چپکے چپکے انکی پیکنگ کر کے رکھ لیا ہے۔ اپنی فرینڈ کے بچوں کے عید کے تحائف بھی بالکل تیار ہیں۔ کپڑے بھی لے کر ہینگر پر لٹکا دیے ہیں۔ اپنے عید کے کپڑے میں پاکستان سے لیتی آئی تھی اسلئے وہ …

Read More »

تقویٰ کا رمضان سے خصوصی تعلق

یوں تو انسان کو اللہ تعالیٰ نے وحی کی ہدایت کے ذریعے اپنے ہوش و حواس سے عمل کرنے کا اختیار سپرد کر دیا ہے۔ ما سوا انسان کے، دنیا کی ہر مخلوق ایک لگے بندھے قانون کے تابع چلتی ہے۔ کوئی بھی مخلوق اللہ کے حکم کی سرتابی کرنا …

Read More »

رمضان ایسے گزاریں

رمضان کا مقدس مہینہ ہمارے لیے اپنی انفرادی اصلاح کے لحاظ سے بہت اہم ہے۔ اس سلسلے میں چند گزارشات پیش خدمت ہیں، اللہ تعالیٰ ہمیں عمل  کی بھر پورتوفیق سے نوازے۔ آمین تجدید ِنیت اولین   کام یہ ہے کہ ہم اپنی نیت خالص کریں اور اللہ تعالیٰ کے حضور …

Read More »