Home / شمارہ اگست 2017

شمارہ اگست 2017

اداریہ

اگست کا مہینہ اہل پاکستان کے لیے بہت ہوتا ہے۔چودہ اگست 1947کو پاکستان معرض وجود میں آیا تھا جس کا مقصد مسلم تشخص کی بقا اور اسلامی اقدار کا نمونہ دنیا کے سامنے پیش کرنا تھا۔ آج بھی ۱۴ اگست ہے ، کم و بیش سات دہائیاں گزر چکی ہیں …

Read More »

سورہ العصر کا خلاصہ

 بنی نوع انسان کی پیدائش سے لیکر قیامت تک کی گھڑی اس امر پر شاہد رہے گی کہ زمانے کی بے ثباتی سے آشنائی کے باوجود انسانوں کی اکثریت اپنی تخلیق کی اصل غایت ہی سے غفلت کے سبب اپنے لیے نقصان کے درپے ہے ۔ زمانہ درحقیقت انسان کے …

Read More »

علم – شیطان کا ایک ہتھیار

 ” حضرت!  میں بہت زیادہ علم حاصل کرنا چاہتا ہوں، بہت زیادہ”  میں نے کہا۔ “تو حاصل کرلو، کس نے روکا ہے؟” حضرت نے جواب دیا “جناب مسئلہ یہ ہے کہ  علم بعض اوقات تکبر پیدا کرتا ہے۔ مجھے ڈر ہے کہیں وہی سب کچھ نہ ہو جو شیطان کے …

Read More »

Accept یا Expect (1)

“بھائی اب مجھ سے برداشت نہیں ہوتا، میں کسی بھی وقت کوئی بڑا فیصلہ کرلوں گا۔”اُس نے نہایت سنجیدہ لہجے  میں کہا۔ “کیوں اب کیا ہواہے؟” میں نے رَسانِیَت[1] سے پوچھا۔ “میرے جذبات کی کوئی قدر ہی نہیں ہے۔میری خواہشیں جیسے کوئی معنی ہی نہیں رکھتی ہیں۔” وہ روہانسا ہو …

Read More »

Accept یا Expect (2)

                   انسانی تعلقات کے حوالے سے ہماری سب سے بڑی  کوتاہی  یہ ہے کہ ہم لوگوں کو ان کی پوری ذات کے حوالے سے Acceptکرنے کے  بجائے ان سے وہ   رویے   Expect  کرتے ہیں جن کا اظہار اُن کے لیے ممکن نہیں۔  ہمارے توقعات کی شدت ہمیں کسی  بھی ایسے …

Read More »

ستائشِ محبوبِ حقیقی

ہمیشہ زندہ اور قائم و دائم محبوبِ حقیقی کا قرب حاصل کرنے کے لیے خدا کے فرمانبرداروں کی روح پیاسی رہتی ہے ۔ اے پروردگار !  ہمارے مالک ، تیرا نام رؤے زمین پر بلند ہے اور ابدی دنیا میں بھی نہایت پُرجلال ہو گا ۔ اے خداوند!  جب میں …

Read More »

کرپشن کیا ہے؟

اس  روز چیئر مین نیب کے ایک بیان کے حوالے سے اخبار میں خبر تھی، ’’دہشتگردی کے بعد، کرپشن ملک کا دوسرا بڑا مسئلہ ہے!‘‘ میں ان سے اپنی ذاتی رائے میں اختلاف کر نا چاہوں گی، وہ ان کی ترتیب بدل کر اسے دوسرا نہیں بلکہ پہلا بڑا مسئلہ …

Read More »

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ کرپشن یا دہشت گردی ؟معیشت یا عدل کا فقدان ؟اس سوال اور اس کے حل کے لیے ہر طرف اتنا شور ہے کہ کسی کو کوئی سمجھ نہیں آرہی ۔کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی ۔۔۔۔ہر کوئی اپنی ہانکے جا رہا ہے …

Read More »

اسلام میں تحقیق کے اصول و مبادی اور علم روایت ودرایت حدیث

                        دین اسلام ہمیں یہ حکم دیتا ہے کہ ہر بات کو تحقیق کے بعد قبول کیا جائے۔ چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔       يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا[1]             جب کوئی تمہارے پر خبر لائے تو اس کو قبول کرنے سے پہلے خو ب چھان بین کر …

Read More »

ادیانِ عالم پر تحقیق ۔۔۔ کچھ گزارشات

ادیانِ عالم پر مقالہ لکھنے کے لیے اکثر طلبا و محققین راقم سے مشاورت کرتے رہتے ہیں، بہت سے طلبا کو موضوع کے انتخاب میں پریشانی ہوتی ہے کہ مطالعہ مذاہب میں وہ کس موضوع پر مقالہ لکھیں ، جبکہ بعض موضوع کا انتخاب کرلیتے ہیں مگر انھیں انتخاب کے …

Read More »