Home / شمارہ اگست 2018

شمارہ اگست 2018

اداریہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم و رحمتہ  اللہ و برکاتہ الیکشن ختم ہوئے۔تحریک انصاف کو مبارک باد ۔دعا  اور امید ہے کہ اب  ملک بہتری و ترقی کی طرف گامزن ہو گا ان شاء اللہ۔عوام سے گزارش ہے کہ آپ جس سطح پر بھی ہوں اپنی ذمہ داریوں کو …

Read More »

توضیح القرآن(قسط  8)۔

تحریر:عظمیٰ عنبرین سورہ البقرہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تعارف : سورۃ البقرہ ہجرت مدینہ کے بعد نازل ہوئی۔اہل مدینہ جو کہ اسلامی دعوت کے اولین مخاطب تھے وہ  اہل مکہ کی نسبت سماجی و علمی اعتبار سے مختلف تھے۔دین کی دعوت بھی جس مرحلے میں داخل ہو رہی تھی اس …

Read More »

اقتدار

تحریر:ڈاکٹر محمد عقیل کہتے ہیں کہ تمام نشوں میں اقتدار کا نشہ سب سے زیادہ پر اثر ہوتا ہے۔ عام طور پرانسان اس نشے میں بدمست ہوکر اپنی اوقات بھول جاتا اور خود کو خدا سمجھنے لگتا ہے۔ جس حاکم کے تسلط میں وسیع و عریض علاقہ، کثیر فوج، مال …

Read More »

ڈائٹ چارٹ(پانچویں قسط)۔

تحریر:ڈاکٹرفہد چوہدری  اس قسط میں ہم کیلوریز کے بارے میں جانیں گے  کہ کس خوراک میں کتنی کیلوریز موجود ہیں۔ سب سے پہلے ہم  پھلوں کا ذکر کریں گے۔ آم گرمیوں میں آم ایک پسندیدہ پھل کے طور سے جانا جاتا ہے۔ زیادہ تر لوگ اسے شوق سے استعمال کرتے …

Read More »

رسائل و مسائل

سوال: السلام علیکم ہمارا قومی فریضہ ٹیکس کی ادائیگی ہے جبکہ مذہبی فریضہ ادئیگی زکوٰۃ بھی ہے۔ یہ تو دوہرا ٹیکس ہے۔ اس صورتحال میں شرعی حکم کیا ہے؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ زکوۃ سے ٹیکس کو منہا کرنا درست نہیں ہے کیونکہ زکوۃ اور ٹیکس میں کئی …

Read More »

 کائنات

تحریر:ڈاکٹر فہد چوہدری زمین  Phanerozoic Eon اس دور کی مثال آپ ایسے سمجھئے کہ اربوں سال سے چلنے والے سفر میں اب وہ موڑ آرہا تھا کہ زمین  رنگ رنگ، قسم قسم کی جانوروں، پودوں سے بھرنے والی تھی۔ زمین کے سناٹے اب مختلف بولیوں ، آوازوں سے گونجنے والے …

Read More »

میں وقت کا سافٹ ویئر Windows حیاتِ انسانی کی

تحریر:  ہمایوں مجاہد تارڑ زندگی میں کارفرما عوامل اور اشیا یعنی چھوٹی بڑی مخلوقات میں وقت بھی ایک مخلوق ہے۔ یہ ایک چھوٹا سا سافٹ ویئر  ہے جسے خدا مختلف مقامات، ادوار اور سیچوئیشنز میں مختلف انداز میں برت رہا ہے۔رواں ساعت  زندگی کے جس phase  یا مرحلہ میں ہم …

Read More »

قربانی

تحریر:شیریں حیدر   راحم کو قصے کہانیاں سننے کا بہت شوق ہے اور اس کا من چاہتا ہے کہ اسے ہر رات کو سونے سے پہلے کوئی نہ کوئی کہانی سنائی جائے۔ اسے ہر طرح کی کہانی سننے میں لطف آتا ہے، میں نے اسے مذہبی کہانیاں اور پیغمبروں کے …

Read More »

بچے کی شخصیت اور والدین کا کردار

تحریر:سعدیہ کامران   ” کان کھول کر سن لو ” یہ جملہ اکثر والدین اپنی اولاد کو اپنی توقعات کا جال پھنکتے وقت کہتے ہیں۔کہ کان کھول کر سن لو تم کو ڈاکٹر یا انجینئر ہی بننا ہے . یاد رکھیں توقعات بچے کی شخصیت کو بنانے یا بگاڑنے میں …

Read More »

معاف کرنے کی عادت ڈالیے

تحریر:محمد ندیم پشاوری   عام طور پر معاشرے میں تمام انسانوں کے درمیان طبیعتوں، دلچسپیوں، مشاغل  اور ذوق کا کھلا تضاد پایا جاتا ہے اور یہ تضاد و اختلاف انسان کی فطرتی بناوٹ اور قدرتی ساخت کا تقاضا ہے۔ گھر میں جتنے بھی افراد ہوتے ہیں چاہے وہ سگے بھائی …

Read More »