Home / شمارہ اگست 2018 / شمارہ جولائی 2018

شمارہ جولائی 2018

اداریہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ماہنامہ اسرا کی معاون مدیرہ کی حیثیت سے اس بار ایک بے حد اہم پیغام کے ہمراہ  آپ کے روبرو حاضر ہوں۔جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہو گا کہ اس ماہ کے آخری …

Read More »

توضیح القرآن – قسط 7

عظمیٰ عنبرین گزشتہ اقساط میں ہم  نے  الحمد سے  مالک یوم الدین  تک  کی تفسیر  میں سورہ فاتحہ کا تفصیلی تعارف ،خدا تعالیٰ کے بارے میں کچھ غلط تصورات کا تنقیدی جائزہ سورۃ الفاتحہ کی ابتدائی آیات کی روشنی میں  ،کائنات کی بقا سے متعلق اللہ کی رحمانیت اور رحیمیت …

Read More »

انسانی ذہن اور وجود الٰہی

تحریر:ڈاکٹر محمد عقیل دنیا کے تمام مذاہب میں خدا کا تصور موجود ہے۔ خدا سے تعلق قائم کرنے کے لیے عبادت کی جاتی ہے۔ اگر مشرکانہ  مذاہب کی عبادت کو دیکھا جائے تو وہ خدا کا بت، تصویر یا پتلا سامنے رکھ کر اسے خدا سمجھتے ہیں اور یہ تمام …

Read More »

(صحت سیریز-ڈائٹ چارٹ(چوتھی قسط

تحریر:ڈاکٹرفہد چوہدری آئیے آج ہم خوارک کا چارٹ بنانے کا کام سیکھیں گے۔ مثال کے طور  پر میں یہاں ۲ ہزار کیلوریز  لے رہا ہوں۔  یہ کیلوریز کیسے نکالتے ہیں اس کے لیے انٹرنیٹ پر بہت سے فارمولے درج ہیں۔ اگر آپ  کو فارمولے  سے اپنی کیلوریز نکالنے میں دشواری …

Read More »

رسائل و مسائل

سوال و جواب سوال: السلام علیکم میں نے اپنی کوشش سے اپنے والد کے لیے  عربی میں دعا بنائی ہے۔برائے مہربانی اس کا گرامر چیک کرکے جواب دیں۔ دعا یہ ہے۔اللہم یغفر والدی واعطوا مکاناً فی الجنہ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں دعا پڑھنے کا رواج ہوگیا …

Read More »

کائنات

تحریر:ڈاکٹر فہد چوہدری زمین پروٹیرو زوئیک   ای اون۔۔۔ Proterozoic Eon ڈھائی بلین سال سے لےکر ۵۴۲ ملین سال قبل  پر محیط اس عرصہ کے نام  کا  مفہوم ایک لحاظ سے دلچسپ ہے۔ اسکی تاریخ  کچھ اس طرح ہے کہ یہ یونانی زبان سے ماخوذ الفاظ پر مشتمل ہے۔ یہ دوالفاظ …

Read More »

کہانی گھر گھر کی

تحریر: راحيلہ ساجد کہنے کو يہ ايک تحرير ہے ليکن اصل ميں يہ بہت سے گھروں کی کہانی ہے ۔ ہمارا جوائنٹ فيملی سسٹم جہاں بہت فائدہ ديتا ہے وہاں اس کے کئی نقصانات بھی ہيں ۔ ايک ہی گھر ميں ايک ہی چھت کے نيچے جب مختلف مزاج کے …

Read More »

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ایک تعارف

انتخاب:آفتاب آل میراں    عالم اسلام، محدث ، صوفی پیدائش: قطب الدین احمد، 21 فروری1703، موضع پھلت، مظفر نگر ضلع، مغلیہ سلطنت، (موجودہ مظفر نگر، اتر پردیش، بھارت) وفات: 20 اگست1762ء (59 سال) وجہ وفات: طبعی وفات رہائش: دہلی، مغلیہ سلطنتء(موجودہ بھارت) قومیت: ہندوستانی نسل: ہندوستانی دور: اٹھارویں صدی عیسویں …

Read More »

بچوں کو مفید شہری بنائیں

تحریر:طاہر محمود خود بھی مفید شہری بنیں اور بچوں کو بھی مفید شہری بنائیں۔ مفید شہری وہ ہوتا ہے جس سے اس کے گلی محلے، شہر، ملک اور دوسروں لوگوں کو فائدہ پہنچتا ہے۔ اس ضمن میں کچھ گزارشات ہیں۔اپنے آس پاس کو صاف ستھرا رکھیں۔ بچوں کو بھی اس …

Read More »

آب حیات

تحریر:سحر شاہ پانی کی اہمیت و ضرورت سے ہم سبھی واقف ہیں اور اس بات سے بھی کہ ہر طرف پانی کے متوقع قحط کی باتیں ہیں،آنے والے چند سالوں میں پانی کے خاتمے کی پیشگوئی کر کے ڈرایا جا رہا ہے، تیسری بڑی جنگ کی وجہ اسے قرار دینے …

Read More »