Home / شمارہ اگست 2018 / شمارہ جولائی 2018 (page 2)

شمارہ جولائی 2018

انسانی زندگی اور دیمک

تحریر:ریاض علی خٹک دیمک ایک چھوٹا کیڑا ہے۔ انگریزی میں اسے Termite کہتے ہیں۔ دیمک کی دنیا عجیب و غریب ہے۔ بظاہر ہم انسان ان کو پسند نہیں کرتے کیونکہ گھر میں جس چیز کو دیمک لگے اس کا ستیاناس ہو جاتا ہے۔ یہاں تک کہ ہم غموں کو بھی …

Read More »

ہماری دعوتی ذمہ داری

تحریر:محمد صدیق بخاری پچھلی ایک ڈیڑھ صدی میں مسلمانوں کے درمیان احیائے امت کی جتنی بھی تحریکیں اٹھی ہیں، ان میں کم و بیش سب کا رخ ،تھوڑے بہت فرق کے ساتھ اسی طرف رہا ہے کہ مسلمانوں کی عظمت ِرفتہ کو بزور حاصل کیا جائے۔  اس کوشش میں نہ …

Read More »

اخلاق حسنہ قرآن و حدیث کی روشنی میں

تحریر:سحرعارف قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَکُنْ فَاحِشًا وَلَا مُتَفَحِّشًا وَقَالَ:إِنَّ مِنْ أَحَبِّکُمْ إِلَیَّ أَحْسَنَکُمْ أَخْلَاقًا ’’عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نہ بد گوئی کرنے والے تھے نہ بد زبانی۔ آپ کا ارشادہے: مجھے تم …

Read More »

مذہب کے نام پر جنسی اور جذباتی استحصال

تحریر: محمد شمیم مرتضیٰ علامہ ابن جوزی اپنی مشہور کتاب “تلبیس ابلیس” میں بڑی صراحت کے ساتھ ابلیس کے ان تمام ہتھکنڈوں کا ذکر کرتے ہیں جو وہ حضرت انسان کو بھٹکانے اور ورغلانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ اگر ہم غور کریں تو اس کے اہداف میں سے کچھ …

Read More »

ذکر اس مہوش کا

تحریر:زارا مظہر سوشل میڈیا پر اپنے بہت سے ساتھیوں کی درد بھری تحاریر پڑھتی رہی ہوں ۔ سب بڑے بڑے نام ہیں ۔ دل میں ظلم کے خلاف سچا درد رکھتے ہیں ۔ سوشل میڈیا کے بڑے جنگجو ہیں ۔ لفظی تیر اور توپ و تفنگ سے گھنٹوں میں سیاسی …

Read More »

کیا آپ تعریف اور اصلاح کرنے میں کھلے دل کے مالک ہیں؟

تحریر :طوبیٰ منظور تعریف کے وہ الفاظ جسے آپ کسی انسان کو کہنا پسند نہیں کرتے، یہ سمجھتے ہیں کہ ابھی وہ انسان اس تعریف کے قابل نہیں ہوا، یہ سوچتے ہیں کہ کیا فرق پڑتا ہے تعریف کریں یا نا کریں، کام دیکھ کر خاموش ہو جاتے ہیں، اگر …

Read More »

تعمیر شخصیت کا قرآنی لائحہ عمل

تحریر:راجا اشتیاق احمد شخصیت سازی اور کردار سازی ہر مذہب، ہر معاشرے اور ہر علم کا مقصد رہی ہے۔ اگر میں یہ کہوں کہ اللہ نے بنی نوع اِنسان کی اپنی مرضی کی کردار سازی کے لیے  تمام انبیاء و رسل علیہم الصلاۃ والسلام اجمعین بھیجے تو مبالغہ نہ ہوگا۔ اللہ …

Read More »

واٹس ایپ کورس “رمضان فہم دین” کے شرکاء کے تاثرات

ترتیب:رابعہ ریحان  رمضان میں اسرا کی جانب سے وہاٹس ایپ پر “رمضان فہم دین ” کورس کروایا گیا، جسے ڈاکٹر فائزہ پراچہ نے لیڈ کیا۔ یہ کورس یکم رمضان سے چھبیسویں رمضان تک جاری رہا۔اس کورس میں مختلف مصنفین  کی لکھی گئی تحریروں سے اسباق تیار کئے گئے تھے۔ یہ …

Read More »

خصائل نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ترتیب:خاور رشید ماہ رشوال اسپیشل حضرت ابوایوب انصاری سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ جو آدمی رمضان کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے یہ ہمیشہ روزے رکھنے کی طرح ہے۔ …

Read More »

شاعرانہ کلام

ترتیب :فیصل شہزاد حمد باری تعالیٰ کس نے غنچوں کو نازکی بخشی سنگ کو کس نے پختگی بخشی کس نے بخشی زباں کو گویائی کس نے آنکھوں کو روشنی بخشی کس کے بس میں تھی آتشِ نمرود کس نے صبر و سلامتی بخشی کس نے پرواز کا ہنر بخشا کس …

Read More »