Home / شمارہ جنوری 2018

شمارہ جنوری 2018

اداریہ

قرآن کا نظریہ ارتقا تحریر:ڈاکٹر محمد عقیل قارئین کرام السلام علیکم آج جس اہم موضوع پر بات کرنی ہے وہ قرآنی لائف سائیکل ہے۔ انسان کا پورا وجود اسی  ترقی و تنزلی سے ہمیشہ  سے  دوچار ہے۔ ابتدا میں انسان ایک روح یا بغیر مادی  جسم کے ایک روحانی  وجود …

Read More »

توضیح   القرآن-قسط 3

تحریر:حافظ محمد شارق بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سورہ فاتحہ گزشتہ ماہ ہم نے  الحمد اور رب العالمین کی تشریح و توضیح کی تھی ۔ اس ماہ ہم اسی آیت میں لفظ ’’رب العالمین ‘‘پر  مزید  روشنی ڈالیں گے کہ قرآن کی اس ابتدائی آیت  میں رب العالمین کی   خوبصورت تعبیر …

Read More »

اللہ کا ذکر – قسط نمبر2

تحریر ۔پروفیسر محمد عقیل ذکر الٰہی کے مقاصد و اسباب  1۔ بندگی کا اظہار ذکر کا بنیادی فلسفہ یہ ہے کہ اس ہستی سے کوئی تعلق پایا جاتا ہو۔ عہد الست کی یاد انسان کی فطرت میں پیوست ہے جس میں اللہ نے تمام انسانوں سے اپنے رب ہونے کا …

Read More »

اختلاف رائے کی صورت میں ہمارا رویہ

تحریر: محمد مبشر نذیر ہم لوگ اختلاف رائے کے آداب سے بالکل ہی نا واقف ہیں۔ بالخصوص کسی دینی اختلاف کے وقت ہمارا پہلا رد عمل یہ ہوتا ہے کہ ہم مخالف کی نیت کے بارے میں فوری شک میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ وہ …

Read More »

ہمارا معاشرہ اور کارپوریٹ اداروں کے ملازم

تحریر:مجاہد انجم میں ایک بینکر ہوں اور ہر اس اچھے نوجوان بینکر کی طرح جو ابھی اپنا کیرئیر بنانے کے چکر میں عزت نفس کو اپنے کمرے میں موجود الماری کی اس دراز میں رکھ کے جاتا ہے جس میں کالج لائف اور تنظیم کے دوستوں کی البم پڑی ہوتی …

Read More »

کائنات

تحریر:    ڈاکٹر فہد چوہدری عمر اب اگر عمر کی بات کریں تو کائنات کے بارے میں استعمال تو مونث ہی کرتے ہیں مگر اس نے عمر نہیں چھپائی۔ اس کائنات کی عمر کا تخمینہ کچھ ۷۔۱۳ ارب سال لگایا گیا ہے۔ کہکشاں آئیے آگے بڑھنے سے پہلے کچھ بات گلیکسی …

Read More »

بلاعنوان

تحریر:سحر شاہ چند ماہ قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کرتی نظر آئی جس میں ایک انڈین بچی کو ڈانٹ ڈپٹ کر زبردستی پڑھنے پر مجبور ہوتے دکھایا گیا۔زیادہ تر لوگوں نے گرچہ بچی کی بےبسی و جھنجھلاہٹ بھرے انداز سے لطف اٹھایا مگر کچھ لوگوں نے اس ناروا …

Read More »

فلسفے کی مرعوبیت

تحریر: حافظ محمد شارق فلسفہ یوں تو ہمارے ہاں ایک مردہ اور بے کار مضمون سمجھا جاتا ہے مگر علم و دانش سے محبت کرنے والوں کے ایک مخصوص طبقے میں یہ علم آج بھی اسی شان کے ساتھ پل رہا ہے ، گوکہ اس کی رفتار بڑی دھیمی ہے۔ …

Read More »

نیا سال، پرانے لوگ

تحریر:سحرشاہ نئے سال کی آمد کا سوچتے ہی ذہن میں وہ تمام ہنگامہ خیزیاں در آتی ہیں جو نیو ائیر نائٹ میں برپا کی جاتی ہیں۔ جشن، آتش بازی، رنگا رنگ تقریبات اس رات کا خاص جز ہیں۔ ساتھ ہی نیک خواہشات کا تبادلہ اور معافیوں تلافیوں کا سلسلہ تو خیر پورا …

Read More »