Home / شمارہ جولائی 2017

شمارہ جولائی 2017

اداریہ

السلام علیکم، اسرا میگزین کے مدیر کی حیثیت سے یہ میرا پہلا اداریہ ہے۔ اسرا میگزین   کا آغاز دو برس قبل ہوا تھا اور اس وقت اس کا نام المبشر میگزین رکھا گیا تھا۔ بعد میں یہ نام تبدیل کرکے اسرا میگزین یا اسرا میگ کردیا گیا۔اس میگزین کے اشاعت …

Read More »

سورہ لہب کا خلاصہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شان و شوکت والے متکبر اور خودسر ابو لہب کے دونوں  ہاتھ ٹوٹ گئے ۔ گویا اس کی سرداری ، اقتدار اور مددگار سب تمام ہوئے   اور یہ خود بھی نامراد ہوا۔ اس کا مال  ، دولت، عزت اور اعلی اسٹیٹس اور جو کچھ بھی اس …

Read More »

بوگن ویلیا

بوگن ویلیا رابعہ خرم میرے گھر میں بوگن ویلیا کی ایک بڑی سی بیل ہوا کرتی تھی جو ڈرائینگ روم کے باہر بنی کیاری میں لگی تھی. بڑھتے بڑھتے اس نے ڈرائنگ روم کی بیرونی دیوار کو ڈھانپ لیا تھا اور اوپر بہت اوپر جا کر پانی کی سیمنٹ سے …

Read More »

غیبت

ہماری ایک جاننے والی ہیں جو کبابوں کا مصالحہ تیار ہونے کے بعد انکو فرائے کر کے کمی بیشی چکھنے کی بجائے کچا قیمہ ہی چکھ لیتی ہیں تا کہ اندازہ ہو جائے۔ میرے سامنے جب انہوں نے ایسا کیا تو میرا دل خراب ہوا کہ کچا قیمہ کیسے چکھ …

Read More »

چند خوبصورت واقعات

طاہر محمود  چند دن قبل میرے ایک جاننے والے کا ٹچ موبائل سواریوں والی گاڑی میں رہ گیا۔ انہوں نے کسی سے موبائل لے کر اپنے نمبر پر کال کی تو ڈرائیور نے کال ریسیو کی اور موبائل ایک دکان پر رکھوا دیا۔انہوں نے جا کر وہاں سے لے لیا۔ …

Read More »

نفاق کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟

نفاق  کا مرض  اتنا اہم ہے کہ قرآن نے اسے خاص طور  پر موضوع بنایا ہے۔ سورہ بقرہ جو قرآن کی دوسری ہی سورہ ہے اس کے دوسرے رکوع میں  ہی منافقین کا ذکر ہے اور ان کی کچھ خصوصیات بتائی ہیں۔ اس کے علاوہ قرآن نے  جگہ جگہ منافقین …

Read More »

موجودہ دور اور دور نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

میں بچپن سے محمد رسولﷲ صلیﷲعلیہ وسلم کے بارے میں یہ پڑھتی اور سنتی آرہی ہوں کہ آپ صلیﷲ علیہ وسلم کی یہ اور یہ سب من پسند غذائیں جو ہیں وہ اس لئے تھیں کہ اس میں بہت سے فوائد تھے ۔ دوسری طرف یہ کہ آپ صلیﷲ علیہ …

Read More »

عرشی تعلقات یا فرشی تعلقات

چلتے تو دونوں سائیڈ بائ سائیڈ ہی ہیں،مگر عرشی تعلقات ہمیشہ فرشی تعلقات پر بازی لیجاتے ہیں۔فرشی تعلقات میں مقابل سے بات کرنے کے لئے اپ ڈیٹ ہونا ضروری ہے، پھر cool gadgets  بھی ہوں، چلیں کول نہ سہی جلدی گرم ہوجانے والا سستا موبائل تو ضرور ہو۔لیپ ٹاپ، نوٹ …

Read More »

مذہب اور سائنس کی قطعیت

فیتھ اینڈ ریزن (Faith and Reason)مانچسٹر کالج آکسفورڈ کا تحقیقی جرنل ہے جس کے شمارہ نمبر 134(1992) میں ڈاکٹر پال بیدھم کا ایک مقالہ شایع ہوا۔پروفیسر بیدھم مطالعاتِ مذاہب اور علم الٰہیات کے محقق ہیں۔ اپنے اس مقالے میں وہ لکھتے ہیں کہ ایک مذہبی فلاسفر کی حیثیت  سے میں …

Read More »