Home / شمارہ جون 2018

شمارہ جون 2018

اداریہ

بسم اللھ الرحمٰن الرحیم کیا تو ایسے شخص کو دنیا میں بھیجے گا جو قتل و غارت گری  کرے گا؟ ” میں  زمین میں ایک بااقتدار مخلوق  بھیجنے والا ہو ں۔ تم  سب اس کے آگے جھکے رہنا اور اس کے ارادہ و اختیار میں بے جا مداخلت مت کرنا”۔ …

Read More »

رسائل ومسائل

سوال:جو چاہوں ملتا نہیں کیا یہ ناکامی تقدیر ہے؟تقدیر کے مسئلے کی وضاحت درکار ہے جواب: تقدیر کے مسئلے کو بجا طور پر تاریخ انسانی کا پیچیدہ ترین مسئلہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ فلسفہ، مذہب، سائنس، منطق سب اس موضوع پر طبع آزمائی کرتے رہے ہیں اور کسی متفقہ مدلل …

Read More »

کائنات

تحریر:ڈاکٹر فہد چوہدری زمین آرکیان      ای اون  چار بلین سال سے لے کر تقریبا ڈھائی بلین سال قبل کے عرصے پر محیط اس عرصہ  کو چار  ذیلی ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے۔ Eoarchean Paleoarchean Mesoarchean Neoarchean  اس دور  کے نام  کا مطلب ہے ابتدا، شروعات۔   اس دور سے ہمیں …

Read More »

ٹیسٹ ٹیوب بے بی (Test Tube Baby)  یا آئی وی ایف(IVF) اسلام کی نظر میں

تحریر:راعنہ نقی سید بانجھ پن ایک بہت ہی  قدیم  مسئلہ ہے  جو ہمیشہ ہی سےلوگوں کے لئے اہم  رہا ہے۔جب سے انسانیت نے ہوش سنبھالا ہے  انسان  اس کے علاج کی تلاش میں کوشاں ہی رہا ۔ کیونکہ انسان کی جبلت میں اولاد کی چاہت اور بقائے  نسل کی خواہش  …

Read More »

(انسانی جان کی حرمت(دوسرا اور آخری حصہ

تحریر:عرفان شہزاد بات یہاں نہیں رکی۔ غیر قوم کی تعریف پھر غیر زبان اور غیر مذہب کی تعریف میں سمٹ آئی۔ غیر نسل والوں سے نجات پا کر اب ایک بار پھر انسانوں سے کہا گیا کہ  پھر اپنی جانوں کو سستا کریں کہ غیر زبان اور غیر مذہب کی …

Read More »

الحاد کی وجوہات اور ہمارا رویہ

تحریر: حافظ محمد شارق اس بارے میں اب کوئی دو رائے نہیں ہے کہ الحاد یعنی مذہب بیزاری کی  گمراہی آج صرف مغرب تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک عالمی مسئلہ بنتا جا رہا ہے ، حتیٰ کہ ہماری مذہب پسند مشرقی تہذیب بھی اس کی لپیٹ میں ہے اور  …

Read More »

رمضان

تحریر:ڈاکٹرفہد چوہدری  سب سے پہلے تو تمام پڑھنے والوں کو رمضان مبارک۔ اللہ کریم ہم سب پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے اور اس ماہ مبارک کی سعادتوں کو زیادہ سے زیادہ سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اس بار صحت سیریز میں رمضان کی مناسبت سے کچھ لکھا  گیا ہے …

Read More »

سلسلہ سوال و جواب

از: ڈاکٹر رابعہ خرم درانی سوال:ڈاکٹر صاحبہ،اگر الٹرا ساؤنڈ رپورٹ بتائے کہ دوسرے ماہ میں بچے کی گروتھ رک گئی ہے  تو کیا اس رپورٹ پر یقین کرتے ہوئے میڈیسن استعمال کرکے ابارشن گناہ کے زمرے میں تو نہیں آتا؟ جواب:جی اگر گروتھ رک گئی ہے تو اس کا ضائع …

Read More »

بچوں میں مطالعہ کی عادت

تحریر:طاہر محمود الحمدللہ میری نو سالہ بیٹی فائزہ ابھی تک بچوں کے سینکڑوں تربیتی رسالے اور مختلف سبق آموز اور اسلامی کہانیوں کی کتابیں پڑھ چکی ہے۔ اب تو میری آٹھ سالہ بیٹی فائقہ اور سات سالہ بیٹے عبداللہ نے بھی ان کتب کا تھوڑا تھوڑا مطالعہ شروع کر دیا …

Read More »

تقویٰ

تحریر:سحر شاہ “اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم متقی (پرہیزگار) بنو.” القرآن تقویٰ سے مراد اللہ کا خوف رکھتے ہوئے گناہوں سے بچنا یا پرہیز گاری اپنانا ہے۔ قرآن میں جگہ جگہ تقویٰ …

Read More »