Home / شمارہ دسمبر 2017

شمارہ دسمبر 2017

اداریہ: Give اینڈ Take

قارئین کرام السلام علیکم! ہم سب اس فورم پر جس کی نسبت سے جمع ہوتے ہیں وہ ہمارا رب ہے۔ اس نے زندگی عطا کی، زندگی کی ضروریات پیدا کیں تو ان کو پورا کرنے کا سامان بھی دیا۔ اگر کائنات کی پوری اسکیم کو  خدا کی نظر سے دیکھیں  …

Read More »

توضیح القرآن (قسط دوم)

تحریر:حافظ محمد شارق بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سورہ فاتحہ پچھلی قسط میں ہم نے سورہ الفاتحہ کا تفصیلی تعارف ملاحظہ کیا تھا۔ آج ہم اس سورہ مبارکہ کی پہلی آیت کی تشریح سمجھیں گے۔ اس سورہ کا آغاز ان الفاظ سے ہوتا ہے: الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين تعریفِ  حقیقی صرف …

Read More »

تبصرہ کتاب

ابن ریاض اردو ادب کی دنیا میں ایک نیا ابھرتا ہوا نام ہے۔ ان کی پہلی کتاب اسی برس” شگوفہ سحر” کے عنوان سے شایع ہوئی ہے اور فی الواقع  اس قابل ہے کہ اردو ادب ، بالخصوص طنز و مزاح سے دلچسپی رکھنے والا ہر صاحب ذوق  اس کا …

Read More »

حمد

مرتب:  ماہم یامین ترا آئینہ عالم رنگ وبو ہے جدھر دیکھتا ہوں ادھر تو ہی تو ہے ہزاروں حجاب اور اس پر یہ عالم کہ چر چا ترا جا بجا کو بکو ہے ثناء خواں ترا دہر کا ذرہ ذرہ سبھی کی زباں پر تری گفتگوہے جمالِ ازل قدرت مطلقہ …

Read More »

خصائل  نبوی  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ہبہ و ہدیہ حضرت نعمان بن بشیر سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والد ان کو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں لے کر آئے اور عرض کیا کہ میں نے اپنے اس بیٹے کو ایک غلام دیا ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) …

Read More »

نعت

تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا کوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتا سانس لیتا تُو اور میں جی اٹھتا کاش مکہ کی میں فضا ہوتا ہجرتوں میں پڑا ہوتا میں اور تُو کچھ دیر کو رکا ہوتا تیرے حجرے کے آس پاس کہیں میں کوئی کچا راستہ ہوتا بیچ طائف بوقتِ …

Read More »

شاعرانہ انتخاب

حمدیہ نظم میں نے ایک کتاب لکھی ہے اس کتاب کے پہلے صفحے پر تیرا نام ، تیرا نام، تیرا نام، تیرا نام لکھا ہے دوسرے صفحے پہ میں نے سیدھی سادھی باتیں لکھی لکھی ہوئی باتوں سے بھی آتی ہے آواز میں نے جو آواز سنی ہے اس آواز …

Read More »

لفظ لفظ موتی

انسان ایک باشعور ہستی ہے اور اسے یہ زندگی پورے شعور کے ساتھ گزارنی چائیے جس میں دنیا کی زندگی کے ساتھ ساتھ اس دنیا کے بعد کی زندگی کی بھی پلاننگ ہو ۔ (شمیم مرتضی ٰ ) جس کے اندر کانٹے کی برداشت نہ ہو اس کے لیےاس دنیا …

Read More »

مشکل الفاظ کے معنی

الفاظ معنی الفاظ معنی اداریہ   حرزِ جاں بہت عزیز، جان سے زیادہ بڑھ کر پیارا۔ تعیّن تقرر، تشخص،  معین کرنا،  محدود کرنا، مخصوص کرنا۔ بگٹٹ سرپٹ، بے تحاشہ گھوڑے کو دوڑانا، اس طرح گھوڑے کو دوڑانا ۔ نفاق روپیہ پیسہ خرچ کرنے کا عمل، خرچ کرنا، خرچ محبت کا اظہار آہ  و  بکا رونا پیٹنا، گریہ و زاری، نوحہ و فریاد۔ رغبت کسی چیز کی …

Read More »

بچوں کی حفاظت

یہ تقریبا” ایک سال پہلے کی بات ہوگی کہ جب چھوٹے بھائی نے کسی کے نمبر سے میسج کیا “یار عدیل آج کالج کا چکر لگاؤ” میں نے کہا کیوں؟ وین نہیں آئیگی کیا آج؟ اور اسکا کوئی جواب نہ آیا۔میں یونیورسٹی سے آیا اور شام کو جاب پر چلا …

Read More »