Home / شمارہ ستمبر 2017

شمارہ ستمبر 2017

اداریہ

آپ سب  پر سلامتی ہو۔ آج کے اہم موضوع کو ایک واقعے سے شروع کروں گا۔ میرے ایک رشتے دار کا کاروبار سوئمنگ پول کے درآمد شدہ آلات  انسٹال کرنے اور بیچنے سے متعلق  ہے۔ انہوں نے ایک تجربہ بتایا کہ پاکستان کے ایک بڑے حکومتی  ادارے  سے انہیں آفر …

Read More »

مصیبت اور نعمت – سورہ الحدید کی روشنی میں

 سورہ الحدید کی چار آیات بہت خوبی سے انسان کے امتحا ن میں اللہ کی جانب سے شامل کیے جانے والی مصیبتوں اور نعمتوں کے بارے میں بتاتی ہیں  کہ یہ مصیبتیں کیوں نازل ہوتی ہیں اور نعمتیں کون دیتا ہے؟ ان مصیبتوں پر کیا رویہ ہونا چاہیےاور نعمتوں کی …

Read More »

اچھا کیسے لکھیں؟

مندرجہ ذیل آرٹیکل میں ان افرادکے لیے بہترین لائحہ عمل بیان کیا گیا ہے جو لکھنے کی خواہش رکھتے ہیں اور اچھے لکھاری بننا چاہتے ہیں۔معروف مصنفین بھی اس مضمون سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ بعض لوگوں کو فطرت پیدائشی طور پر یہ فن عطا کرتی ہے کہ وہ لکھنے …

Read More »

آپ کو عمر بھر نیند نہ آئے

’’اڈاری ‘‘ نام کے سیریل کا فیس بک اور پرنٹ میڈیا پر اس قدر تذکرہ پڑھا کہ بے اختیار تجسس جاگا اور میں نے اب تک کا دکھایا جانے والا ڈرامہ ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھا۔ جس نقطہء نظر سے اس سیریل کا بارہا تذکرہ وہ کر رہا تھا وہ …

Read More »

وقت

ہماری عمر یا ہماری زندگی دراصل قدرت کی طرف سے ہمیں عطا کردہ وقت کا نام ہے یعنی اگر ہم بغور دیکھیں تو پتا چلے گا کہ ہم زندگی نہیں بلکہ وقت گزارتے ہیں۔ ہمارے روزگار، ہمارے رشتے، ہمارے دوست، ہمارے تمام تعلقات اسی وقت کے مرہون منت ہیں۔ ہم …

Read More »

مقامِ ”فخر“ یا ”شُکر“

یونان کے رئیسوں میں سے کسی ایک نے اپنے غلام کے سامنے فخر کا اظہار کیا تو غلام نے کہا “اگر تیرے فخر کا سبب شاندار کپڑے ہیں جن سے تُو نے اپنے آپ کو سجا رکھا ہے تو یہ خُوبی کپڑے میں ہے نہ کہ تُجھ میں۔۔۔۔ اور اگر …

Read More »

صحت مند اور مثبت سیلف اسٹیم کیسے ؟

سیلف اسٹیم کو اردو زبان میں خود توقیری ،خود شعوری اور تصور ذات   کے الفاظ سے موسوم کیا جاتا ہے۔ سیلف اسٹیم کا تعلق ہماری سوچ سے ہے کہ ہم اپنے آپ کو ،اپنی صلاحیتوں کو، خوبیوں کو خامیوں کو،  اپنی زندگی کے واقعات کو اور اپنے سے جڑی ہر …

Read More »

تعصب کے نفسیاتی محرکات اور ان کا حل

جب آپ کسی بھی رائے پر  درست اور غلط کے مخمصے میں پھنس جاتے ہیں تو بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ آپ نے چیزوں کو اپنے تئیں پہلے سے ہی درست اور غلط ٹھہرا لیا ہوتا ہے جس کی بنیادی وجہ درحقیقت آپ کے اپنے قائم کردہ ”توقعات“ ہوتی …

Read More »

ڈاکٹر روتھ ایک فرشتہ نما انسان

مصنف: نامعلوم یہ خاتون جرمنی کے شہر لائزگ کی رہنے والی تھیں۔پیشے کے لحاظ سے یہ ڈاکٹر تھیں۔سن 1958ء کی بات ہے اس خاتون نے 30 سال کی عمر میں پاکستان میں کوڑھ (جزام) کے مریضوں کے بارے میں ایک فلم دیکھی‘ کوڑھ اچھوت مرض ہے جس میں مریض کا …

Read More »