Home / شمارہ فروری 2018

شمارہ فروری 2018

اداریہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قوم کی اصلاح کیسے؟ از: ڈاکٹر محمد عقیل ملک و قوم کی اصلاح کے  دوماڈل  ہیں۔ایک یہ کہ قانون کا نفاذ ہی تمام مسائل کا حل ہے۔ دوسرا یہ کہ قوم کی تربیت کے بنا قانون کا نفاذ ممکن نہیں۔ پہلے گروہ کی دلیل امریکہ کینڈا …

Read More »

الفرقان فی تفسیر القرآن-قسط 4

تحریر: حافظ محمد شارق پچھلی تین ماہ ہم نے نے الحمد سے رب العالمین تک کی تشریح پڑھی تھی ۔ آج ہم اگلی آیت یعنی آیت نمبر 2  کا آغاز کریں گے۔ الرحمٰن الرحیم وہ بہت زیادہ  مہربان اور مستقل رحم کرنے والا ہے۔ عربی زبان کے ہر لفظ کا …

Read More »

۳ ذکرالہٰی – قسط

ذکر کے طریقے   ✿ نماز نماز ذکر کرنے کا بہترین اور سب سے آزمودہ نسخہ ہے نماز کے ذریعے قولی اور  عملی دونوں طریقوں سے اللہ تعالیٰ کا ذکر ہوجاتاہے۔ ایک طرف تو فرض نمازوں کےاوقات اس خوبصورتی سے  دن و رات کا احاطہ کر لیتے ہیں کہ حقیقی …

Read More »

صحت نامہ

تحریر:ڈاکٹرفہد چوہدری (MBBS, MPH, MCPS, FRSA, FRSPH, Diploma in Personal Nutrition) ہم جو بھی کھاتے ہیں وہ ہمارے جسم میں مختلف کیمیائی تبدیلیوں سے گزرنے کے بعد شکر میں تبدیل ہو جاتی ہے۔  اس شکر یا شوگر کی مقدار  جونہی  آنتوں کے پاس  بلند ہوتی ہے تو  اپنے اپنے حصے …

Read More »

بگ بینگ سے پہلے کچھ نہ تھا ؟اسٹیفن ہاکنگ کے جواب کا تجزیہ

رسائل و مسائل تحریر: ڈاکٹر محمد عقیل سوال: کیا کائنات کہیں ختم ہوتی ہے؟ اگر ہاں تو اس اختتام کے اس پار کیا ہے؟ جواب: ہمارا مشاہدہ ہمیں یہ بتاتا ہے کہ کائنات ایک انتہائی تیز رفتار اسراع کے ساتھ پھیل رہی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ پھیلاو لامتناہی …

Read More »

سیکس کے بارے میں متضاد رویے

تحریر: محمد مبشر نذیر برصغیر کے لوگ بھی عجیب ہیں۔  سیکس سے متعلق ان کے ہاں بالکل متضاد رویے پائے جاتے ہیں۔ ایک طرف ان کے ہاں شرم وحیا ایک بہت بڑی اخلاقی قدر ہے۔ سیکس کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بھی انسان خود کو کھسیانا سا محسوس کرتا ہے …

Read More »

کائنات: قسط نمبر 9

تحریر:    ڈاکٹر فہد چوہدری قسط ۔9 نظام شمسی سولر سسٹم یا نظام شمسی اس نظام کا نام ہے جس میں ہم موجود ہیں۔ ہماری کہکشاں ملکی وے ہے جس کے اربوں ستاروں میں سے ایک ستارہ سورج ہے۔ جی ہاں ! وہ ہی سورج سے ہم روز دیکھتے ہیں۔ اس …

Read More »

بچوں کی تعلیم

تحریر:مریم زیبا اگر آپ اپنے بچوں کو خود پڑھانا چاہتے ہیں تو ان پانچ چیزوں کو یاد رکھیں۔۔ 1۔ اللہ کے کامل انصاف کے پیش نظر آپ کے بچے کے اندر پہلے ہی کامیاب ہونے کے تمام وسائل بدرجہ اتم موجود ہیں۔ یہ باہر سے آنے والی چیز نہیں بلکہ …

Read More »

نیکی خوشی اور رغبت  سے کریں

تحریر: ڈاکٹر آسیہ رشید  نیکی کیا ہے؟ عربی میں ا س کے لئے بر کا لفظ بولا جاتا ہے انگریزی میں Virtue کہتے ہیں۔لغت میں بھلائی عمدگی کارخیر اور  احسان کا لفظ مستعمل ہے ۔  کوئی بھلی بات ،کسی مسلمان بھائی سےحسن سلوک ، کسی غریب کی مدد  ،کسی حیوان …

Read More »

ماؤں کی ذمہ داری

تحریر:انعم نعیمہ زینب انصاری جیسے واقعات کسی بھی صاحب دل کے لیے ایک ایسا زخم ہیں جو ہر وقت تازہ رہتا ہے ،بھرنے پر ہی نہیں آتا ، جب مندمل ہونے لگتا تو پھر سے چھیل دیا جاتا ہے۔ اسلام کے نام پر حاصل کئے گئے اس ملک “اسلامی جمہوریہ …

Read More »