Home / شمارہ مئی 2018

شمارہ مئی 2018

اداریہ

فطرت و وحی السلام علیکم!  میرے دوستو!  مذہب کا مفہوم ہے ” راستہ”۔ یعنی مذہب دراصل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے خدا تک پہنچا جاتا ہے۔کم و بیش ہر مذہب اپنی نسبت خدا سے کرتا ہے  کہ وہی سچا اور واحد راستہ ہے۔ ہر مذہب دیگر مذاہب کو غلط ثابت  کرنے کی …

Read More »

(الفرقان فی تفسیر القرآن(قسط 6

مالک یوم الدین یوم  الدین کے دلائل سائنسی علوم کا تعلق  مادہ  سے ہے  لہٰذا یہ بات طے ہے کہ عقیدہ ٔ آخرت  کے اس مابعد الطبیعاتی پہلو یعنی سزا و جزا کو سائنس کسی بھی طرح اپنی گرفت میں نہیں لاسکتے۔سائنس کا کام مادہ پر تحقیق کرنا ہے، جب …

Read More »

رسائل ومسائل

سوال : کیا بندگی اور عبادت میں کوئی فرق ہے؟  جواب: دراصل بندگی ہی عبادت کا ایک اور اصطلاحی ترجمہ ہے۔ بندگی کا مطلب غلامی ہے اور غلامی کی اساس اطاعت۔ اس طرح عبادت = اطاعت البتہ ایک بات واضح ہونی چاہیے کہ ہمارے ہاں عبادت کا مطلب ایک مخصوص پس …

Read More »

کائنات

تحریر: ڈاکٹر فہد چوہدری زمین ہیڈئین  ای اون زمین کی پیدائش سے لے کر تقریبا چار بلین سال قبل کے عرصے پر محیط اس عرصہ  کو تین ذیلی ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے Paleohadean Mesohadean Neohadean اس دور کے شروع میں تقریبا تمام زمین پگھلی ہوئی تھی۔ ابتدا میں …

Read More »

انسانی جان کی حرمت

تحریر:ڈاکٹر عرفان شہزاد                                انسانی جان دنیا کی سب سے قیمتی متاع ہے۔ اتنی قیمتی کہ اس کے خالق نے ایک جان کی قیمت پوری انسانیت کی قیمت کے برابر قرار دی۔ اس نے کہا کہ جس نے ایک جان کو بچایا، اس نے گویا پوری انسانیت کو بچایا، اور جس …

Read More »

مثبت  سوچ کیوں ضروری ہے؟

مثبت  سوچ کیوں ضروری ہے؟ تحریر:حافظ محمد شارق جس طرح ایک سرور (Server)کے ذریعے مختلف کمپیوٹرز فاصلوں کے باوجود ایک دوسرے کے ساتھ جڑ جاتے ہیں۔ اسی طرح ہمارے اذہان ایک دوسرے سے میگنیٹک ویوز  کے ذریعے باہم جڑے ہوئے ہیں ۔ہم دیکھتے ہیں کہ  موبائل فونز الگ ہونے کے …

Read More »

معالج کا ہمدرد رویہ

تحریر:ڈاکٹر رابعہ خرم درانی ایک سوال: ڈاکٹر صاحبہ آبزرویشن میں یہ آیا ہے اور میرا تجربہ بھی یہی کہتا ہے کہ بھاری بھرکم فیس لے کر بھی ڈاکٹر سے بس دو تین منٹ ملتے ہیں  جس میں ڈاکٹر پوری بات بھی نہیں سنتے، یہ عام چلن ہے۔ کیاایسا ہونا چاہیے؟ …

Read More »

روزہ اور انسانی صحت

تحریر:عظمیٰ عنبرین ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں دنیا بھر کے مسلمان اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے روزہ رکھتے ہیں۔اس روزے کی وجہ سے نہ صرف نیکیاں سمیٹتے ہیں بلکہ اپنے لیے روحانی،ذہنی اور جسمانی صحت و تندرستی کا سامان بھی کرتے ہیں۔ انسانی جسم پر روزہ کے بے …

Read More »

اولاد کی تربیت

تحریر:محمد عبداللہ جس دور سے گزر رہے ہیں اس میں اولاد کی تربیت مشکل ترین مرحلہ ہے اور خوش بخت ہیں وہ والدین کیلئے جن کی اولاد فرمانبردار نکل آئے وگرنہ اکثریت اس معاملے میں پریشان نظر آتی ہے کیونکہ برداشت ،تحمل،ادب و احترام ،بڑوں کی باتوں کو حکمت سمجھتے …

Read More »