Home / شمارہ نومبر 2017

شمارہ نومبر 2017

اداریہ

سب سے بڑا مسئلہ تحریر:پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل قارئین کرام  ، سلام پیش خدمت  ہے ۔ دوستو، ہم میں سے کوئی شخص اس دنیا کو امتحان گاہ سمجھے یا نہ سمجھے، اسےاپنی ضروریات اور خواہشات کی تکمیل کے لیے دوسروں سے تعاون  لینا لازمی ہے۔ چنانچہ وہ بچہ ہو یا …

Read More »

توضیح القرآن قسط ۱

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تعارف سورہ فاتحہ سورۃ الفاتحہ قرآن مجید کی پہلی سورت ہے اور نزول کے اعتبار سے یہ نبوت کے ابتدائی دور کی پہلی مکمل سورت ہے۔ اس سے قبل متفق آیات کا نزول ہورہا تھا،  یعنی  ترتیب اور تنزیل  دونوں اعتبار سے اسے  اولیت کا شرف …

Read More »

یہی ہے میری نماز، یہی ہے میرا وضو

  میں نے پوچھا: نماز میں خدا  سے کس طرح باتیں کی جائیں ؟ بولے: ۔بس دل کو شیشے کی طرح  برے خیالوں سے  صاف کر لو ۔ دل جب آئینہ بن جائے گا تو اس (اللہ) کا نور خودبخود نظر آئے گا۔ نماز میں بھی اور اس سے باہر …

Read More »

ہمارے پاؤں اُلٹے تھے۔۔۔۔۔۔۔

” بابا ! دیکھیں میں کتنی تیز  موٹر سائیکل چلا رہی ہوں۔” میری بیٹی بشارہ نے  میری طرف دیکھے بغیر کہا۔ اس کا سارا دھیان میرے موبائل فون پر تھا جس میں وہ کوئی موٹر سائیکل ریسنگ گیم کھیل رہی تھی۔ “اوں ہوں اچھا۔ ” میں نے کو ئی خاص …

Read More »

تعصب کے نفسیاتی محرکات اور ان کا حل

(حصہ دوم) !بات سننے کی عادت بنائیے  ایسے افراد جن سے آپ کسی نظریاتی اختلاف کی بِنا پر بات کرنے سے کتراتے ہوں ، ہمت کر کے ان سے بات کیجیے ۔ ان کی بات کو فراخ دِلی اور غیر جانبداری کا رویہ اپناتے ہوئے سنیے اور مکمل طور پر …

Read More »

ترقی کی جستجو

انسانی ذات اپنے آغاز سے انجام تک مسلسل ارتقائی مراحل سے گزرتی ہے اور انسان میں آگے بڑھنے، ترقی کرنے کی جستجو ہمیشہ موجود رہتی ہے۔ ترقی کرنا ہر انسان کا حق ہے مگر سمجھنے کی بات یہ ہے کہ ترقی آخر کسے کہتے ہیں ؟ کیا صرف مال و …

Read More »

گھر بنانے والی عورت اور نام کی تختی

ہم لوگ گھر کے باہر نیم پلیٹ لگاتے ہیں، جاوید ولا، صدیقی ہاؤس، زیدیز، رانا پیلس وغیرہ وغیرہ۔ خود میرے گھر کے باہر “جمالز” لکھا ہے۔ بچپن سے پڑھتے آئے ہیں کہ گھر عورت بناتی ہے، اس کی خوشیوں کا گہوارہ گھر ہوتا ہے، چادر اور چار دیواری کی امین …

Read More »

خلاصہ مختصر ہے

اللہ تعالی نے انسان کو پیدا کیا اور ساتھ ہی اس کی ہدایت کا انتظام بھی کیا اس مقصد کے لیے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء بھیجے اور چار آسمانی کتابیں اورکچھ صحیفے نازل کیئے ۔ ان میں سے آخری کتاب قرآن مجید ہے۔ قرآن نہ صرف اللہ کی کتاب …

Read More »

دبئی میں احمد کے ساتھ گزرے پانچ دن

‘دنیا کی سب سے اونچی بلڈنگ، سب سے بڑی شاپنگ مال، مہنگے ترین ہوٹلز، سب سے بڑا مچھلی گھر، ۔۔۔۔’ یہ سب سنتے ہی دبئی کا خیال آتا ہے۔ انہیں مین میڈ سٹرکچر میں ریکارڈ قائم کرنے کا جنون ہے۔ مسلسل کنسٹرکشن ہو رہی  ہوتی ہے ۔ ایک صحرا کو …

Read More »

خصائل نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

نماز کے بعد کے اعمال حضرت سعد بن ابی وقاص اپنے بیٹوں کو یہ کلمات اس طرح سکھاتے تھے، جس طرح معلم لوگوں کو کتابت سکھاتے ہیں اور کہتے جاتے تھے، کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز کے بعد ان کو پڑھا کرتے تھے، وہ کلمات یہ …

Read More »