Home / علمی و تحقیقی مضامین

علمی و تحقیقی مضامین

شاہکار

تحریر: ام مریم ایک آرٹسٹ، تخلیق کار کے جذبات کا مشاہدہ کیا کبھی آپ نے؟ اپنی تخلیقات سے کیا احساسات وابستہ ہوتے ہیں اس کے ۔ ایک پینٹر کے لیے اس کی وہ پینٹنگ جو عین اس کے ارادوں اور خواہشات کی عکاسی و ترجمانی کر گزرتی ہے، وہ اسے …

Read More »

میری کرسمس ۔۔۔ کفر یا ایمان؟

میری کرسمس – کفر یا ایمان؟ ڈاکٹر محمد عقیل   میری کرسمس پر آج کل زوردار بحث چل رہی ہے۔ ایک گروہ اس اصطلاح کا مطلب خدا کا بیٹا لے کر اس کے کہنے والوں پر کفر کا اطلاق کررہا ہے تو دوسرا گروہ وارفتگی میں میری کرسمس بولنا مذہنی و …

Read More »

رسالت ِ نبوی کا ثبوت۔۔۔ ایک استفسار

تحریر: محمد مبشر نذیر سوال:  تاریخ میں بہت سے لوگوں نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے جن میں سے بہت سوں کو مسلمان سچا اور بہت سوں کو جھوٹا قرار دیتے ہیں۔ کیا ایسا کوئی معیار (Criteria)   موجود ہے جس کی بنیاد پر یہ جانچا جاسکے کہ حضور نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم …

Read More »

اللہ کا ذکر

قسط نمبر ۔1 ذکر کا مفہوم ذکر کے لغوی معنی یاد کرنا، بیان، چرچا، تذکرہ، یادآوری،  کسی چیز کو محفوظ کر لینا، کسی بات کا دل میں مستحضر کر لینا، حفاظت کرنا۔ یہ  لفظ نسیان کا الٹ ہے۔ذکر الٰہی کے مفہوم میں اللہ تعالیٰ کو  ہر حال میں یاد  رکھنا …

Read More »

کائنات

انسانی تاریخ کے تقریبا تمام عرصے میں انسان اس خیال کا مالک رہا ہے کہ یہ کائنات ہمیشہ سے ہے اور اس کی کوئی حد نہیں ہے۔  انسان لاکھوں سالوں سے آسمان کی جانب دیکھتا رہا ہے اور اس کی بلندی اور وسعت سے حیرت زدہ ہوتا آیا ہے۔ اس …

Read More »

شعبہ ادیان عالم ۔۔۔ کچھ گزارشات

مسلمانوں میں تقابل ادیان کی روایت الحمدللہ اچھی رہی ہے، بالخصوص سامی مذاہب کے حوالے سے اس موضوع پر بے تحاشا تحقیقی کام موجود ہے ۔ دیگر مذاہب پر بھی اہل علم قلم جوئی کرتے رہتے ہیں اور مختلف مذاہب پر اچھی تجزیاتی اور تقابلی کتب مل جاتی ہیں لیکن …

Read More »

قربانی پر شکوک و شبہات

ہر سال عید قرباں کے موقع پر یہ بحث عام ہوجاتی ہے کہ بندہ ایک مہنگا جانور خرید کر ذبح کرنے کے بجائے وہی رقم کسی غریب کو دے دے، کسی کا مکان بنوادے، شادی کروادے یا کسی بھی طرح یہ رقم قربانی کے بجائے رفاہِ عامہ سے متعلق کسی …

Read More »

اسلام میں تحقیق کے اصول و مبادی اور علم روایت ودرایت حدیث

                        دین اسلام ہمیں یہ حکم دیتا ہے کہ ہر بات کو تحقیق کے بعد قبول کیا جائے۔ چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔       يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا[1]             جب کوئی تمہارے پر خبر لائے تو اس کو قبول کرنے سے پہلے خو ب چھان بین کر …

Read More »

تربیت اولاد اور قرآن

اولاد، وراثت میں والدین کا رنگ روپ، پر تو، قد و قامت، اندازِ نشست و برخاست اور طرزِ تکلم ہی نہیں لیتی، بلکہ ان کی اچھی بری، مثبت منفی عادات اور رویّے بھی ان میں  منتقل ہوتے ہیں۔ جس بچے کے ماں یا باپ میں غصہ زیادہ ہو تو بعض …

Read More »

مذہب اور سائنس کی قطعیت

فیتھ اینڈ ریزن (Faith and Reason)مانچسٹر کالج آکسفورڈ کا تحقیقی جرنل ہے جس کے شمارہ نمبر 134(1992) میں ڈاکٹر پال بیدھم کا ایک مقالہ شایع ہوا۔پروفیسر بیدھم مطالعاتِ مذاہب اور علم الٰہیات کے محقق ہیں۔ اپنے اس مقالے میں وہ لکھتے ہیں کہ ایک مذہبی فلاسفر کی حیثیت  سے میں …

Read More »