Home / پیرنٹنگ

پیرنٹنگ

بچے کی شخصیت اور والدین کا کردار

تحریر:سعدیہ کامران   ” کان کھول کر سن لو ” یہ جملہ اکثر والدین اپنی اولاد کو اپنی توقعات کا جال پھنکتے وقت کہتے ہیں۔کہ کان کھول کر سن لو تم کو ڈاکٹر یا انجینئر ہی بننا ہے . یاد رکھیں توقعات بچے کی شخصیت کو بنانے یا بگاڑنے میں …

Read More »

بچوں کو مفید شہری بنائیں

تحریر:طاہر محمود خود بھی مفید شہری بنیں اور بچوں کو بھی مفید شہری بنائیں۔ مفید شہری وہ ہوتا ہے جس سے اس کے گلی محلے، شہر، ملک اور دوسروں لوگوں کو فائدہ پہنچتا ہے۔ اس ضمن میں کچھ گزارشات ہیں۔اپنے آس پاس کو صاف ستھرا رکھیں۔ بچوں کو بھی اس …

Read More »

بچوں میں مطالعہ کی عادت

تحریر:طاہر محمود الحمدللہ میری نو سالہ بیٹی فائزہ ابھی تک بچوں کے سینکڑوں تربیتی رسالے اور مختلف سبق آموز اور اسلامی کہانیوں کی کتابیں پڑھ چکی ہے۔ اب تو میری آٹھ سالہ بیٹی فائقہ اور سات سالہ بیٹے عبداللہ نے بھی ان کتب کا تھوڑا تھوڑا مطالعہ شروع کر دیا …

Read More »

اولاد کی تربیت

تحریر:محمد عبداللہ جس دور سے گزر رہے ہیں اس میں اولاد کی تربیت مشکل ترین مرحلہ ہے اور خوش بخت ہیں وہ والدین کیلئے جن کی اولاد فرمانبردار نکل آئے وگرنہ اکثریت اس معاملے میں پریشان نظر آتی ہے کیونکہ برداشت ،تحمل،ادب و احترام ،بڑوں کی باتوں کو حکمت سمجھتے …

Read More »

روتا کیوں نہیں؟

تحریر:فارقلیط سب پوچھ رہے ہیں میں روتا کیوں نہیں؟ کیسا سوال ہے روتا کیوں نہیں؟ رات بارہ کے قریب کا عمل ہو گا کہ ورزش کرنے کے بعد ابھی بیٹھا ہی تھا کہ پرسنل موبائل کی گھنٹی بجی۔ بیگم ہسپتال ہی ڈیوٹی پر تھیں اس لیے خیال ہوا انھیں کوئی …

Read More »

پیوستہ رہ شجر سے

 فیس بک پر ایک خاتون نے ایک تصویر لگائی ہوئی ہے۔۔۔۔ غالبًا کوئی چارٹ بنایا ہے۔اور اس کے نچلے بائیں کونے پر ‘حباء بلال’ درج ہے جو کہ یقینًا ان کی صاحب زادی کا نام ہو گا۔ نام کے آگے نرسری بھی درج ہے جو کہ یقینًا پھولوں والی نہیں …

Read More »

اپنے بچوں کو بہادر بنائیں:ایک کلاس

پیرنٹنگ تحریر:ساجد محمود ماما  ماما آج ہمارے اسکول میں نا ۔۔۔۔۔  وہ ۔۔۔  وہ نا ۔۔۔۔۔۔ ہاں ہاں بولو بیٹا کیا ہوا آج اسکول میں ؟ علی کی ماما اور پاپا آج اسکول آئے تھے او روہ  رو  رہے تھے کہ علی کل سے گھر نہیں آیا۔۔ ماما  وہ کہاں …

Read More »

بچوں کے لیے لرننگ سٹریٹیجی

تحریر:ام مریم بچوں کے لیے لرننگ سٹرٹیجی کیا ہونی چاہیے اور بچوں میں  سیکھنے سے معذوری کی وجوہات کیا ہیں؟ بچوں کو سکھانے کے حوالے سے ٹیچنگ کا شعبہ ایک ایسا شعبہ ہے جہاں  درست سٹریٹجیز اور قاعدوں کو سمجھنے  اور استعمال کرنے سے بہت فرق پیدا کیا جا سکتا …

Read More »

بچوں کی جنسی تربیت

(پانچ سال سے کم عمر بچوں کے لیے) بعض چھوٹے بچےاپنے  private part کوچھوتے ہیں اور بعض اوقات کھیلتے بھی ہیں اورانجوائے کرتے ہیں۔بچوں کا اس طرح سے کرنا کوئی sexual activity نہیں ہوتی بلکہ یہ نارمل رویہ ہوتا ہے ۔اس طرح سے بچے اپنے جسمانی اعضاء کے متعلق تجسس …

Read More »