Home / گلدستہ

گلدستہ

خصائل  نبوی  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ترتیب:خاور رشید اعتدال کا بیان حضرت ابوہریرہ (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے راوی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دین بہت آسان ہے اور جو شخص دین میں سختی کرے گا وہ اس پر غالب آجائے گا، پس تم لوگ میانہ روی …

Read More »

شاعرانہ کلام

ترتیب :فیصل شہزاد   *حمد باری تعالیٰ* اے رب ذوالجلال، اے ذی قوہ و المتین میرے پروردگار کروں تیری حمد میں  صبح و شام جیسے کرتے ہیں پرندے لیل و نہار تیری رحمتوں کی کوئی حد نہیں تیری نعمتوں کے خوان اترتے ہیں بے شمار اے مہربان ، اے رحیم …

Read More »

لفظ لفظ موتی

ترتیب:فیصل شہزاد   جو شخص بہانہ بنانے میں بہت اچھا ہو وہ کسی اور کام میں اچھا نہیں ہو سکتا  شیطان کی کامیابی کےلئے یہں کافی ہے کہ خیروشر کی ککمکش میں اچھے لوگ  کچھ نہ کریں۔  دیگر نعمتوں کی طرح رب العزت کی جانب سے ہمیں عطا کردہ کوئی بھی …

Read More »

خصائل نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ترتیب:خاور رشید ماہ رشوال اسپیشل حضرت ابوایوب انصاری سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ جو آدمی رمضان کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے یہ ہمیشہ روزے رکھنے کی طرح ہے۔ …

Read More »

شاعرانہ کلام

ترتیب :فیصل شہزاد حمد باری تعالیٰ کس نے غنچوں کو نازکی بخشی سنگ کو کس نے پختگی بخشی کس نے بخشی زباں کو گویائی کس نے آنکھوں کو روشنی بخشی کس کے بس میں تھی آتشِ نمرود کس نے صبر و سلامتی بخشی کس نے پرواز کا ہنر بخشا کس …

Read More »

لفظ لفظ موتی

اگر کسی نامحرم پر نگاہ پڑنے کے بعد جھک جائے تو دل کی بندگی کی علامت ہے اور اگر ٹک جائے تو من کی گندگی کی علامت ہے۔(پروفیسر محمد عقیل) اعمال کی قبولیت کا دارومدار نیت کے ساتھ ساتھ درست طریقے پر بھی ہوتا ہے۔(محمد شکیل عاصم) دل کی آنکھ …

Read More »

اس ماہ کا خبرنامہ

♠ جی میل گروپ پر فہم القرآن سیشن 31 مکمل ہوا۔ ♠ واٹس ایپ پر رمضان کورس  کامیابی سے مکمل ہوا۔ یہ کورس مرد و خواتین کے الگ الگ گروپس میں کروایا گیا۔ اس کورس میں رجسٹرڈ شرکا کی تعداد 130 رہی ۔  اس کورس میں اسباق کے ساتھ لیکچرز بھی …

Read More »

شاعرانہ کلام

حمد  باری تعالی آسماں کی وسعتیں تیری ہیں ،سیارے ترے میری آنکھیں بھی تری یہ سارے نظارے ترے ابر کے لشکر ، یہ کہکشاروں کے لمبے سلسلے اور ان کی چوٹیوں کے اونچے مینارے ترے دوپہر کی آگ تیری ،سیم وتن سورج ترا سب جھلستے راستے تیرے ہیں ، بنجارے …

Read More »

لفظ لفظ موتی

مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے۔اور محض عبادت کیلے پروردگار کے پاس فرشتوں کی کوئی کمی نہیں! (پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل) ہر لمحہ زندگی کی تلخیوں، محرومیوں اور ناکامیوں کا شکوہ کرنے والے ہمیشہ احساس کمتری میں مبتلا ہوتے ہیں۔ (حافظ …

Read More »

اس ماہ  کاتبصرہ

السلام علیکم یہ پہلی دفعہ ہے کہ میں کسی میگزین کے لیے تبصرہ لکھ رہا ہوں۔ میں آپ کے میگزین کا اس وقت سے قاری ہوں، جب یہ “المبشر “ کے نام سے پبلش ہوتا تھا۔ گزشتہ دو تین سال میں تدریجاً رسالے کے معیار میں نمایاں بہترین تبدیلیاں دیکھی …

Read More »