Home / 2017

2017

حمد

مرتب:  ماہم یامین ترا آئینہ عالم رنگ وبو ہے جدھر دیکھتا ہوں ادھر تو ہی تو ہے ہزاروں حجاب اور اس پر یہ عالم کہ چر چا ترا جا بجا کو بکو ہے ثناء خواں ترا دہر کا ذرہ ذرہ سبھی کی زباں پر تری گفتگوہے جمالِ ازل قدرت مطلقہ …

Read More »

خصائل  نبوی  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ہبہ و ہدیہ حضرت نعمان بن بشیر سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والد ان کو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں لے کر آئے اور عرض کیا کہ میں نے اپنے اس بیٹے کو ایک غلام دیا ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) …

Read More »

نعت

تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا کوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتا سانس لیتا تُو اور میں جی اٹھتا کاش مکہ کی میں فضا ہوتا ہجرتوں میں پڑا ہوتا میں اور تُو کچھ دیر کو رکا ہوتا تیرے حجرے کے آس پاس کہیں میں کوئی کچا راستہ ہوتا بیچ طائف بوقتِ …

Read More »

شاعرانہ انتخاب

حمدیہ نظم میں نے ایک کتاب لکھی ہے اس کتاب کے پہلے صفحے پر تیرا نام ، تیرا نام، تیرا نام، تیرا نام لکھا ہے دوسرے صفحے پہ میں نے سیدھی سادھی باتیں لکھی لکھی ہوئی باتوں سے بھی آتی ہے آواز میں نے جو آواز سنی ہے اس آواز …

Read More »

لفظ لفظ موتی

انسان ایک باشعور ہستی ہے اور اسے یہ زندگی پورے شعور کے ساتھ گزارنی چائیے جس میں دنیا کی زندگی کے ساتھ ساتھ اس دنیا کے بعد کی زندگی کی بھی پلاننگ ہو ۔ (شمیم مرتضی ٰ ) جس کے اندر کانٹے کی برداشت نہ ہو اس کے لیےاس دنیا …

Read More »

مشکل الفاظ کے معنی

الفاظ معنی الفاظ معنی اداریہ   حرزِ جاں بہت عزیز، جان سے زیادہ بڑھ کر پیارا۔ تعیّن تقرر، تشخص،  معین کرنا،  محدود کرنا، مخصوص کرنا۔ بگٹٹ سرپٹ، بے تحاشہ گھوڑے کو دوڑانا، اس طرح گھوڑے کو دوڑانا ۔ نفاق روپیہ پیسہ خرچ کرنے کا عمل، خرچ کرنا، خرچ محبت کا اظہار آہ  و  بکا رونا پیٹنا، گریہ و زاری، نوحہ و فریاد۔ رغبت کسی چیز کی …

Read More »

اداریہ

سب سے بڑا مسئلہ تحریر:پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل قارئین کرام  ، سلام پیش خدمت  ہے ۔ دوستو، ہم میں سے کوئی شخص اس دنیا کو امتحان گاہ سمجھے یا نہ سمجھے، اسےاپنی ضروریات اور خواہشات کی تکمیل کے لیے دوسروں سے تعاون  لینا لازمی ہے۔ چنانچہ وہ بچہ ہو یا …

Read More »

توضیح القرآن قسط ۱

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تعارف سورہ فاتحہ سورۃ الفاتحہ قرآن مجید کی پہلی سورت ہے اور نزول کے اعتبار سے یہ نبوت کے ابتدائی دور کی پہلی مکمل سورت ہے۔ اس سے قبل متفق آیات کا نزول ہورہا تھا،  یعنی  ترتیب اور تنزیل  دونوں اعتبار سے اسے  اولیت کا شرف …

Read More »

یہی ہے میری نماز، یہی ہے میرا وضو

  میں نے پوچھا: نماز میں خدا  سے کس طرح باتیں کی جائیں ؟ بولے: ۔بس دل کو شیشے کی طرح  برے خیالوں سے  صاف کر لو ۔ دل جب آئینہ بن جائے گا تو اس (اللہ) کا نور خودبخود نظر آئے گا۔ نماز میں بھی اور اس سے باہر …

Read More »

ہمارے پاؤں اُلٹے تھے۔۔۔۔۔۔۔

” بابا ! دیکھیں میں کتنی تیز  موٹر سائیکل چلا رہی ہوں۔” میری بیٹی بشارہ نے  میری طرف دیکھے بغیر کہا۔ اس کا سارا دھیان میرے موبائل فون پر تھا جس میں وہ کوئی موٹر سائیکل ریسنگ گیم کھیل رہی تھی۔ “اوں ہوں اچھا۔ ” میں نے کو ئی خاص …

Read More »