Home / Tag Archives: 2018

Tag Archives: 2018

اداریہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قارئین کرام السلام علیکم اپریل کا میگزین تیاری کے مراحل میں تھا کہ چودہ مارچ کو اسٹیفن ہاکنگ کے انتقال  کی خبر ملی۔اناللہ و انا الیہ راجعون۔اس سانحے پر پاکستان کی جذباتی قوم میں مجموعی طور پر ملی جلی مباحث شروع ہو گئی۔کچھ لوگ ان کی …

Read More »

اِسرا خبرنامہ

   لاہور میں اسر اکے زیر اہتمام بعنوان “اسٹریس مینجمنٹ” پر لیکچر ہوا۔ ام مریم بہن نے لیکچر دیا اور ماڈریٹر کے فرائض ایمن بہن نے انجام دیے۔ سیشن میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اسے بھرپور انداز میں نہ صرف سراہا بلکہ آئندہ بھی ایسے پروگرامز کے …

Read More »

رسائل ومسائل

محمد مبشر نذیر سوال:  قدریہ و جبریہ کی بحث میں حق اور راہ اعتدال کیا ہے؟ جواب: قدریہ اور جبریہ پہلی صدی ہجری کے دو مکاتب فکر تھے۔ قدریہ کا کہنا یہ تھا کہ انسان اپنے اعمال کے لیے آزاد ہے جبکہ جبریہ کا کہنا یہ تھا کہ انسان مجبور …

Read More »

کائنات

تحریر: ڈاکٹر فہد چوہدری  زمین زمین کی عمر کا اندازہ ہے ۵۴.۴ بلین سال یعنی زمین تقریبا  ۴ بلین سال قبل وجود میں آئی۔ سوچو ذرا زمین کیا ہو گی؟ ایک   دہکتی  ہوئی ،گول گول  گھومتی چٹان جو  اپنے گرد گھومتے گھومتے اپنے سیارے یعنی سورج کے گرد بھی گھومے …

Read More »

رجحانِ طبیعت کاغلبہ

تحریر: ساجد محمود بہت سے رجحانات  و میلانات کا جائزہ تو  قدرے معمول کی بات معلوم ہوتی ہے  لیکن محبت کا جائزہ اور وہ بھی جوانی  کی محبت !  اس کی اپنی مشکلات ہوتی ہیں  اور  جائزہ لینا کوئی آسان کام تو نہیں ۔ سب سے مشکل کام ہی  محبت …

Read More »

روح کے زخموں کا مرہم

تحریر: ام حبیبہ ضمیر انسان کے اندر خدا کی پوشیدہ مگر واضح آواز ہے ۔(محمد علی باکسر) میرا ضمیر زندہ ہے اس لئے میں لکھ رہی ہوں، مگر ایک نظر میں اپنے اطراف میں ڈالوں تو حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں۔ احساس اور شعور سے ماورا ماحول ،ظالم معاشرہ …

Read More »

ہنگول کنارے قسط 1

تحریر:حافظ محمد شارق دسمبر 2015 کے موسم سرما کا آغاز تھا۔سردی کی لہر کا آغاز ہوئے ابھی دو ہی دن ہوئے تھے اور میں  ایک طویل پراجیکٹ سے فارغ ہو کر بیٹھا تھا۔ یونیورسٹی کے امتحانات بھی ختم  ہونے کے قریب تھے اور دل اس بات پر مصر تھا کہ  …

Read More »

اس ماہ کا تبصرہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماہنامہ اسرا میگ خصوصی شمارہ خواتین پر تبصرہ آپ کے پیش خدمت ہے۔ دو دن پہلے جیسے ہی رسالہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں اپ لوڈ کیا گیا تو اسے پرنٹ کروا لایا کیونکہ اس کا شدت سے انتظار کر رہا تھا ایک تو اسرا …

Read More »

لفظ لفظ موتی

(جن معاملات میں دین نے انسان کو آزاد چھوڑا ہے،ان امور میں لوگوں کو اپنے ذوق کا پابند کرنا ظلم و زیادتی ہے۔  ( ڈاکٹر محمد عقیل (حد سے زیادہ سہولت اور آرائش انسان کے لئے مہلک ہے۔ مسائل اور ان کے حل کے لیے جدو جہد ہی انسان کو …

Read More »