Home / اسرا بلاگ / اسرا خصوصی شمارہ خواتین

اسرا خصوصی شمارہ خواتین

ماہنامہ اسرا کے اس خصوصی شمارے میں آپ بھی لکھ سکتے ہیں۔

اہم موضوعات

  1. جوائنٹ فیملی سسٹم
  2. محبت کے جھانسے سے کیسے بچا اور بچایا جائے
  3. کامیاب عورت کون ہوتی ہے؟
  4. شوہر، ساس نند بھاوج سے تعلقات
  5. ملازمت پیشہ خواتین  اور گھر
  6. شادی سے پہلے سنہرے خواب
  7. خواتین پردہ اور آزادی
  8. فیشن کی حدود
  9. اس کے علاوہ آپ بھی اپنا تجربہ، واقعہ یا علمی و اصلاحی مضمون اشاعت کے لیے بھیج سکتے ہیں
تحریریں بھیجنے کی آخری تاریخ 10 فروری 2018
اپنی تحریریں اس ای میل پر بھیجیں
iisraofficial@gmail.com
iisramagofficial@gmail.com
 
 
 ا

About iisramagadmin

2 comments

  1. اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    یہ رسالہ بہت اچھا ہے اور نہایت ہی معیاری بھی ہے جسے ہر عمر اور ہر مکتب فکر کی خاتون پڑھ کر مستفید ہو سکتی ہے اللہ اپ کے کام میں اور بھی برکت دے اور لوگوں کو اس سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کو اس کام میں مزید اچھے ساتھی عطافرمائے اور اس کام کو آپکی تمام ٹیم کے لیئے صدقہ جاریہ بنائے

    • ہمارے معاشرے کے زوال کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ یہاں خواتین کی تعلیم پر تو توجہ دی جاتی ہے مگر اسکی تربیت پر نہیں جس سے اس کی تعلیم بھی صفر ہو جاتی ہے اللہ کا شکر ہے کہ اب ہمارے معاشرے میں آگاہی آ رہی ہے سوشل نیٹ ورک کے زریعے ہم یہ آگاہی بہت بہترین طریقے سے پہنچا سکتے ہیں کیونکہ ہماری خواص وعوام ان پر اپنا بہت وقت لگاتی ہے اور اب اس طرح کی کاوشوں سے ہم ان کا یہ وقت کوالٹی ٹائم بنا سکتے ہیں جس کا معاشرے پر مثبت اثر ضرور دیکھنے میں ملے گا(انشااللہ)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *